Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔ --

جانور شفاء

جانور شفاء(جانوروں کیلئے نئی زندگی)
جانور شفاء جانوروں کیلئے یہ ایک نایاب دوا‘ جو جانوروں کیلئے نئی زندگی ہے۔ جانوروں کے پیٹ میں درد ہو ‘ موٹے نہ ہورہے ہوں‘ غذا نہ کھاتے ہوں ‘آنتوں میں ورم ہو‘ صحت دن بدن خراب ہوتی جارہی ہو۔پیٹ میں کیڑے ہوں‘ جانور کو موشن ہوجاتے ہوں یاقبض کی وجہ سے گوبر سخت ہوجاتا ہو‘ جانور جگالی نہ کررہا ہویادرکھیے! سوفیصد جانور صحت مند جانور ہی جگالی کرتا ہے جب جانور جگالی نہ کررہا تو سمجھ لینا چاہیے کہ جانور بیمار ہے اور اسے کوئی نہ کوئی مسئلہ ہے ۔ آپ کے گھریلو پالتو جانور کو کسی بھی قسم کا کوئی مسئلہ ہے تو اب گھبرائیں نہیں ۔ ’’جانور شفاء‘‘ لکھی ہوئی ترکیب کے مطابق دینا شروع کردیں ۔ ان شا ءاللہ صحت یاب ہو کر جگالی کرنا شروع کردیں گا اور کچھ ہی عرصہ میں موٹا تازہ اور خوبصورت ہوجائے گااور دیکھنے میں نہایت بھلا اور خوبصورت لگے گا۔ ’’جانور شفاء ‘‘ کی سب سے بڑی خوبی یہ ہے کہ کسی قسم کا سائڈایفیکٹ نہیں کرتی ’’جانور شفا‘‘ صحت مند جانور کو بھی سارا سال دے سکتے ہیں۔ اس سے جانور موسمی بیماریوں سے‘موسمی اثرات اور لاعلاج بیماریوں سے محفوظ رہتا ہے اور جانور صحت مند رہتا ہے۔اگر آپ کا جانور صحت مند ہے اور چاہتے ہیں کہ سارا سال بیماریوں سے محفوظ رہے تو اسے روزانہ ’’ جانور شفاء ‘‘ لکھ گئی ترکیب سے ضرور کھلائیں ۔ نوٹ: وہ افراد جو سارا سال قربانی کے جانور پال کر عید قربان پر منڈیوں میں لے جا کر بیچتے ہیں ۔ وہ اپنے جانور کو سارا سال ’’جانور شفاء‘‘ضرور استعمال کروائیں ۔ اس کا فائدہ یہ ہوگا کہ عید قربان پر جانور انتہائی خوبصورت موٹا اور تازہ ہوگا اور آپ کو اپنی محنت کا بہترین اجر ملے گا۔