جانور شفاء(جانوروں کیلئے نئی زندگی)
جانور شفاء جانوروں کیلئے یہ ایک نایاب دوا‘ جو جانوروں کیلئے نئی زندگی ہے۔ جانوروں کے پیٹ میں درد ہو ‘ موٹے نہ ہورہے ہوں‘ غذا نہ کھاتے ہوں ‘آنتوں میں ورم ہو‘ صحت دن بدن خراب ہوتی جارہی ہو۔پیٹ میں کیڑے ہوں‘ جانور کو موشن ہوجاتے ہوں یاقبض کی وجہ سے گوبر سخت ہوجاتا ہو‘ جانور جگالی نہ کررہا ہویادرکھیے! سوفیصد جانور صحت مند جانور ہی جگالی کرتا ہے جب جانور جگالی نہ کررہا تو سمجھ لینا چاہیے کہ جانور بیمار ہے اور اسے کوئی نہ کوئی مسئلہ ہے ۔ آپ کے گھریلو پالتو جانور کو کسی بھی قسم کا کوئی مسئلہ ہے تو اب گھبرائیں نہیں ۔ ’’جانور شفاء‘‘ لکھی ہوئی ترکیب کے مطابق دینا شروع کردیں ۔ ان شا ءاللہ صحت یاب ہو کر جگالی کرنا شروع کردیں گا اور کچھ ہی عرصہ میں موٹا تازہ اور خوبصورت ہوجائے گااور دیکھنے میں نہایت بھلا اور خوبصورت لگے گا۔ ’’جانور شفاء ‘‘ کی سب سے بڑی خوبی یہ ہے کہ کسی قسم کا سائڈایفیکٹ نہیں کرتی ’’جانور شفا‘‘ صحت مند جانور کو بھی سارا سال دے سکتے ہیں۔ اس سے جانور موسمی بیماریوں سے‘موسمی اثرات اور لاعلاج بیماریوں سے محفوظ رہتا ہے اور جانور صحت مند رہتا ہے۔اگر آپ کا جانور صحت مند ہے اور چاہتے ہیں کہ سارا سال بیماریوں سے محفوظ رہے تو اسے روزانہ ’’ جانور شفاء ‘‘ لکھ گئی ترکیب سے ضرور کھلائیں ۔ نوٹ: وہ افراد جو سارا سال قربانی کے جانور پال کر عید قربان پر منڈیوں میں لے جا کر بیچتے ہیں ۔ وہ اپنے جانور کو سارا سال ’’جانور شفاء‘‘ضرور استعمال کروائیں ۔ اس کا فائدہ یہ ہوگا کہ عید قربان پر جانور انتہائی خوبصورت موٹا اور تازہ ہوگا اور آپ کو اپنی محنت کا بہترین اجر ملے گا۔
حضرت حکیم محمد طارق محمود مجذوبی چغتائی (دامت برکاتہم) فاضل طب و جراحت ہیں اور پاکستان کونسل سے رجسٹرڈ پریکٹیشنز ہیں۔حضرت (دامت برکاتہم) ماہنامہ عبقری کے ایڈیٹر اور طب نبوی اور جدید سائنس‘ روحانیت‘ صوفی ازم پر تقریباً 250 سے زائد کتابوں کے محقق اور مصنف ہیں۔ ان کی کتب اور تالیفات کا ترجمہ کئی زبانوں میں ہوچکا ہے۔ حضرت (دامت برکاتہم) آقا سرور کونین ﷺ کی پُرامن شریعت اور مسنون اعمال سے مزین، راحت والی زندگی کا پیغام اُمت کو دے رہے ہیں۔ مزید پڑھیں