جوان مردوں اور خواتین کیلئے یکساں مفید
ہر موسم اور ہر علاقہ کے افراد کیلئے قابل استعمال
موجودہ باہر کی غذائیں فاسٹ فوڈز‘ خیالات‘ جوانی کی امنگیں‘ امیدیں‘ خواہشات ‘ چاہتیں اور پھر انٹرنیٹ نے ذہنی آلودگی کا وہ کھیل کھیلا ہے کہ جوانی پہلے ہی پاگل تھی‘ اس نے جوانی کو اور پاگل اور بے لگام کردیا ۔ جب جوانی بے لگام ہوجائے اور اپنے پرائے کی پہچان ختم ہوجائے‘ خواہشات اور چاہتیں اپنا رخ موڑ لیں تو مندرجہ ذیل علامات شروع ہوجاتی ہیں:۔ 1۔ چہرے پر دانے‘ داغ دھبے‘ چھائیاں۔ 2۔ مسلسل قطرے گرنا یا خواتین کا مسلسل ناپاکی کی حالت میں ہونا۔ 3۔ ہر سانس‘ ہر لمحہ ذہن پر جنسی جذبات اور خیالات کا سوار رہنا۔ 4۔ طبیعت میں مسلسل انگڑائیاں اور بے ربط کیفیت۔ 5۔ غصہ‘ چڑچڑاپن حد سے زیادہ بڑھ جانا۔ 6۔ ڈیپریشن‘ ٹینشن ایسے کہ جان نہ چھوڑے جبکہ وہ جوانی کا روگ ہے ہی نہیں۔ 7۔ عورتوں میں لیکوریا اور مردوں میں مسلسل احتلام کی کثرت اور قطرے گرنا۔ 8۔ دل کی دھڑکن کا تیز ہونا‘ ہلکا سا پسینہ آنے سے سوئیاں چبھنا‘ موسم سرما میںباوجود سردی کے گرم جرسی سویٹر نہ پہن سکنا۔ 9۔ اپنے آپ سے نفرت ہونے لگ جائے یعنی پاک ہونے کا گمان خیال ہی نکل جائے کہ میں کبھی پاک بھی ہوسکتا ہوں۔ 10۔ مادہ تولید کا پتلا ہوجانا یا خواتین میں مواد کا بدبودار ہوجانا۔ 11۔ جنسی ہوس اور شہوت کا اتنا بڑھ جانا کہ انسان معاشرہ میں منہ دکھانے کے قابل نہ رہے یا اپنے خیالات اتنے گندے ہوں کہ اظہار بھی نہ کرسکے۔ 12۔ کمر میں درد‘ ٹانگوں میں کھچاؤ‘ پٹھوں میں اینٹھن‘ ٹوٹا جسم‘ گھنٹوں سو کر بھی طبیعت کا پرسکون نہ ہونا۔
ایسی تمام حالتیں جب جوانی میں پیدا ہوجائیں عورت ہو یا مرد تو ’’جوانی گولیاں‘‘ کا استعمال چنددن‘ چند ہفتے‘ چند مہینے باقاعدگی سے کریں بلکہ چند دنوں میں ہی اس کے وہ انوکھے حیرت انگیز رزلٹ ملیں گے جو خیال اور گمان سے بالاتر جو آپ کو خیالات کی پاکیزگی دے جوانی کو ٹھہراؤ دے‘ جذبات کو لگام دے۔
حتیٰ کہ آپ ان گولیوں سے اپنی جوانی کی ایسی حفاظت کرسکتے ہیں کہ سوسال تک کی عمر تک جوانی ان شاء اللہ محفوظ رہے گی۔ آج کی غذاؤں‘ موبائل‘ انٹرنیٹ اور میڈیا کے نقصانات سے اگر آپ اپنے آپ کو محفوظ کرنا چاہتے ہیں تو جہاں ان چیزوں میں احتیاط کریں وہاں ’’جوانی‘‘ کا استعمال جوانی کو بچادے۔
طریقہ استعمال: ایک سے دو گولی دن میں دو سے چار بار پانی یا دودھ کے ہمراہ کھانے سے پہلے یا بعد‘ عمر کے اعتبار سے مقدار کم یا زیادہ کرسکتے ہیں۔ چند دن‘ چند ہفتے‘ چند مہینے۔
حضرت حکیم محمد طارق محمود مجذوبی چغتائی (دامت برکاتہم) فاضل طب و جراحت ہیں اور پاکستان کونسل سے رجسٹرڈ پریکٹیشنز ہیں۔حضرت (دامت برکاتہم) ماہنامہ عبقری کے ایڈیٹر اور طب نبوی اور جدید سائنس‘ روحانیت‘ صوفی ازم پر تقریباً 250 سے زائد کتابوں کے محقق اور مصنف ہیں۔ ان کی کتب اور تالیفات کا ترجمہ کئی زبانوں میں ہوچکا ہے۔ حضرت (دامت برکاتہم) آقا سرور کونین ﷺ کی پُرامن شریعت اور مسنون اعمال سے مزین، راحت والی زندگی کا پیغام اُمت کو دے رہے ہیں۔ مزید پڑھیں