!کا مکمل علاج ABC ہیپاٹائٹس
ذائقہ کڑوا، فائدہ میٹھا، شافی اثرات
آج ہر خاندان کا کوئی نہ کوئی فرد ہیپاٹائٹس کی بیماری میں مبتلا ہے‘ ہیپاٹائٹس کا وائرس عام ہوگیا ہے۔ یہ خاموش قاتل وائرس انسان کو دیمک کی طرح چاٹ جاتا ہے جگر اور انسانی جسم کی قوت مدافعت کو کم کردیتا ہے۔ جگر سکڑنا یا بڑھنا شروع ہوجاتا ہے۔ آنکھیں‘ ناخن‘ چہرہ‘ گردن یا پورا جسم پیلا‘ پیشاب زرد‘ اجابت سفید یا مٹیالے‘ قبض یا اسہال‘ جگر کے مقام پر درد‘ چبھن بعض اوقات مریض کو ہر چیز پیلی نظر آتی ہے۔ مرض بڑھتے بڑھتے کینسر بن جاتا ہے۔ اللہ پاک نے ہرموذی مرض کیلئے جڑی بوٹیاں پیدا فرمائیں لیکن آج کے سائنسی دور نے جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے اس مرض کا علاج شروع کیا جس کیلئے کئی لاکھوں کے انجکشن ایجاد کردئیے لیکن پھر بھی لاکھوں روپے کے ٹیکے لگوانے کے بعد بھی مریض اس مرض سے نجات نہ پاسکے۔ ان ناامید دواؤں سے ستائے ہوئے زندگی سے تنگ مریضوں کیلئے ہم نے قدرت کی پیدا کردہ جڑی بوٹیوں کو اکٹھا کیا۔ ان کو دیسی اور قدرتی اصولوں کے مطابق جوشاندہ نکال کر تیار کیا اور شربت کی شکل میں مریضوں کیلئے پیش کیا اور ذائقہ کو قدرتی رہنے دیا اور کسی کیمیل سے نہیں بدلا۔ ہیپاٹائٹس کے ایسے بے شمار مریض جو ہر قسم کی دوائی آزماچکے تھے اور لاکھوں روپے خرچ کرچکے تھے اور مایوسی کے اندھیروں میں ڈوبے ہوئے تھے انہوں نے جب ہیپاٹائٹس سے نجات سیرپ استعمال کیا تو ٹیسٹ رپورٹ نے انہیں حیران کردیا کہ ہیپاٹائٹس بتدریج کم ہورہا ہے۔ انہیں یقین نہیں عین الیقین ہوگیا کہ یہ کمال ہیپاٹائٹس نجات سیرپ کا ہی ہے کہ مریض بالکل تندرست ہوگئے۔
حضرت حکیم محمد طارق محمود مجذوبی چغتائی (دامت برکاتہم) فاضل طب و جراحت ہیں اور پاکستان کونسل سے رجسٹرڈ پریکٹیشنز ہیں۔حضرت (دامت برکاتہم) ماہنامہ عبقری کے ایڈیٹر اور طب نبوی اور جدید سائنس‘ روحانیت‘ صوفی ازم پر تقریباً 250 سے زائد کتابوں کے محقق اور مصنف ہیں۔ ان کی کتب اور تالیفات کا ترجمہ کئی زبانوں میں ہوچکا ہے۔ حضرت (دامت برکاتہم) آقا سرور کونین ﷺ کی پُرامن شریعت اور مسنون اعمال سے مزین، راحت والی زندگی کا پیغام اُمت کو دے رہے ہیں۔ مزید پڑھیں