’’معذور شفاء ٹانک‘‘ ایک ایسی انوکھی اور لاجواب دوا ہے جو ہر عمر اور ہر موسم میں مفید ہے کسی قسم کا سائیڈ ایفکیٹ نہیں ۔ ’’معذور شفاء ٹانک‘‘ پولیو، فالج، لقوہ، رعشہ، ادھرنگ، حادثہ یا ایکسیڈنٹ سے نچلے دھڑ کا ختم ہوجانا، پاؤں یا ٹانگ کا لنگڑا پن ،کیلشیم کی کمی کی وجہ سے ٹیڑھا پن یا ٹانگوں کو گھسیٹ کر چلنا، بچوں میں سوکھا پن، ٹیڑھا پن، پیدائشی معذوری، کمزوری کی وجہ سے پیشاب کا پتہ نہ چلنا، دماغی کمزوری، نیند کی کمی، ٹینشن، ڈیپریشن، پاگل پن، مرگی، کسی غم حادثہ یا اچانک خبر سن کر پاگل ہوجانا، جسم میں درد، اعصاب کی کمزوری۔ ان تمام امراض کیلئے ’’معذور شفاء ٹانک‘‘ ہی میں شفاء ہے۔ پرانے سے پرانے امراض میں معذور شفاء کامیابی سے مریض کو نئی زندگی دیتی ہے۔ مردو خواتین، بچوں، بوڑھوں کیلئے ہر موسم میں اکسیر اعظم ہے۔ پٹھوں کو طاقت دیتی ہے، پنڈلیوں، کمر اور اعصابی دردوں میں فائدہ مند ہے۔ جو بچے پیدائشی معذور ہوں ان کو بھی تین سے چھ ماہ تک ’’معذور شفاء ٹانک‘‘ مستقل کھلائیں۔
ترکیب استعمال: معذور شفاء ٹانک بچوں کیلئے چنے کے برابر دن میں ہر گھنٹے کے بعد۔ بڑوں کیلئے: چوتھائی چمچہ ہر گھنٹے کے بعد، حسب طبیعت مقدار خوراک کم یا زیادہ کرسکتے ہیں۔
حضرت حکیم محمد طارق محمود مجذوبی چغتائی (دامت برکاتہم) فاضل طب و جراحت ہیں اور پاکستان کونسل سے رجسٹرڈ پریکٹیشنز ہیں۔حضرت (دامت برکاتہم) ماہنامہ عبقری کے ایڈیٹر اور طب نبوی اور جدید سائنس‘ روحانیت‘ صوفی ازم پر تقریباً 250 سے زائد کتابوں کے محقق اور مصنف ہیں۔ ان کی کتب اور تالیفات کا ترجمہ کئی زبانوں میں ہوچکا ہے۔ حضرت (دامت برکاتہم) آقا سرور کونین ﷺ کی پُرامن شریعت اور مسنون اعمال سے مزین، راحت والی زندگی کا پیغام اُمت کو دے رہے ہیں۔ مزید پڑھیں