کالی کڑوی شفاء (کالے جادو کیلئے کڑوی شفاء)
جادو ہو یا وہم جب ابتدا ہوتی ہے تو انسان بیماریوں کا مجموعہ بن جاتا ہے۔ بعض جادو ایسے ہوتے ہیں جن کا جسم پرایسا اثر پڑتا ہے کہ انسان کی رگ رگ بیماریوں سے متاثر ہوکر انسان مرنے کے قریب پہنچ جاتا ہے۔ ایسی حالت میں جادو کا علاج اگر ہوبھی جائے تو بیماریاں انسان کو بسترمرگ پر لے جاتی ہیں۔ ایسے مریضوں کیلئے ’’کالی کڑوی شفاء‘‘ شفاء کا وہ پیغام ہے جو جادو کو جڑ سے اکھاڑنے کے ساتھ ساتھ انسان کو جسمانی بیماریوں سے بھی ایسے نجات دلاتی ہے جیسے کبھی بیماری آئی ہی نہ ہو۔’’کالی کڑوی شفاء‘‘صرف اس مریض کے لیے ہے جس کو جادو نے ڈس لیا ہو جس کو ڈاکٹروں نے لاعلاج کہہ کر گھر بھیج دیا ہو۔ جس مرض کی کسی کو بھی سمجھ نہ آرہی ہو‘ ایک بیماری ختم نہ ہوتی ہو تو دوسری نمودار ہوجائے‘جادو کی وجہ سے چہرے پر سیاہی پھیل چکی ہو‘ جادو کی وجہ سے کینسر نمودار ہوگیا ہو‘ جگر چھلنی ہوچکا ہو‘ دمہ آخری سٹیج پر ہو‘چھاتی کا سرطان جڑیں مضبوط کررہا ہو‘سفلی جادو کی وجہ سے ہڈیوں نے کام کرنا چھوڑ دیا ہو‘ آدمی چارپائی سے لگ گیا ہو اور موت کا انتظار کررہا ہو۔ زندگی بھر کا سرمایہ ٹیسٹوں اور ادویات میں لگارہے ہوں مگر شفاء کا دور دور تک نام و نشان نہ ہو۔ ایسی صورتحال میں اسم اعظم کی دم شدہ ’’کالی کڑوی شفاء‘‘ واقعی شفاء دیتی ہے۔ ’’کالی کڑوی شفاء‘‘ کے پانی کی بوند بوند آپ کے جسم میں موجود جادو کی وجہ سے آئی بیماری کو نکال باہر کرے گی۔ ادارہ عبقری گزشتہ چند سال سے اسم اعظم کی دم شدہ ’’کالی کڑوی شفاء‘‘ مختلف امراض میں مبتلا مریضوں کو استعمال کروا رہا ہے۔ الحمدللہ! اس کے استعمال سے لاعلاج مریض صحت یاب ہوئے۔ بے شمار مریض جو ساری عمربلڈپریشر‘ امراض قلب‘ شوگر‘ کینسر اور ہیپاٹائٹس کی ادویات کھارہے تھے مگر اصل میں ان کو یہ مرض تھا ہی نہیں۔ تشخیص ہونے کے بعد جب انہوں نے ’’کالی کڑوی شفاء‘‘ کا استعمال کیا تو چند ہفتوں میں ہی بستر مرگ سے اٹھ گئے۔ ترکیب استعمال: ایک ٹیبل سپون دن میں دو سے پانچ مرتبہ۔ حسب طبیعت دوا میں کمی بیشی کرسکتے ہیں۔
حضرت حکیم محمد طارق محمود مجذوبی چغتائی (دامت برکاتہم) فاضل طب و جراحت ہیں اور پاکستان کونسل سے رجسٹرڈ پریکٹیشنز ہیں۔حضرت (دامت برکاتہم) ماہنامہ عبقری کے ایڈیٹر اور طب نبوی اور جدید سائنس‘ روحانیت‘ صوفی ازم پر تقریباً 250 سے زائد کتابوں کے محقق اور مصنف ہیں۔ ان کی کتب اور تالیفات کا ترجمہ کئی زبانوں میں ہوچکا ہے۔ حضرت (دامت برکاتہم) آقا سرور کونین ﷺ کی پُرامن شریعت اور مسنون اعمال سے مزین، راحت والی زندگی کا پیغام اُمت کو دے رہے ہیں۔ مزید پڑھیں