موٹاپا بدن میں چربی بڑھنے کے باعث بنتا ہے اس وقت معاشرہ تیزی سے موٹاپے کی طرف بڑھ رہا ہے اور ہر دوسرا شخص موٹاپےسے پیدا ہونے والی بیماریوں میں گھرتا جارہا ہے۔ مردوں کی نسبت خواتین میں موٹاپا بہت بڑھ رہا ہے۔ اس کی تیزی سے بڑھنے کی وجہ فاسٹ فوڈ، ہوٹل اور بیکری کی چیزیںہیں۔ موٹاپا نہ صرف انسان کی خوبصورتی ختم کرتا ہے بلکہ مختلف خطرناک قسم کی بیماریوں کا باعث بنتا ہے۔ موٹاپے کے باعث جسم میں موجود باریک باریک خون کی نالیاں دب جاتی ہیں اور دل کو بہت زیادہ زور لگانا پڑتا ہے۔ نالیوں کے دبنے سے خون صحیح سرکولیشن نہیں کرپاتا، جسم کے اعضاء سن ہونا شروع ہوجاتے ہیں جس کی وجہ سے دل کی بیماریاں پیدا ہوجاتی ہیں۔ سانس پھولنا شروع ہوجاتا ہے، جسم سست اور کاہل ہوجاتا ہے ،تھوڑا سا کام کرنے یا پیدل چلنے سے انسان تھک اور سانس پھول جاتا ہے۔
خواتین میں تو اب بچپن سے موٹاپا آنا شروع ہوگیا ہے موٹاپے کی وجہ سے خواتین کم عمر میں ہی بوڑھی نظر آتی ہیں اور انہیں ہارمونز کا مسئلہ رہتا ہے۔ موٹاپے کی وجہ سے کئی بچیوں کی شادی نہیں ہوپاتی، شادی ہو بھی جائے تو کئی بچیاں اولاد کی دولت سے محروم رہتی ہیں۔ ایسے مریضوں کیلئے ’’عرق موٹاپا شفاء ‘‘ بغیر کسی سائیڈ افیکٹ کے جسم کی چربی کو پگھلاتا ہے اور جسم سلم ہونا شروع ہوجاتا ہے۔ سانس کا پھولنا ختم ہوجاتا ہے، دل پر بوجھ کم ہوجاتا ہے۔ ایسی خواتین جن کو ایام یعنی حیض ٹائم پر نہیں آتا یا رک رک کر آتا ہے ان کیلئے ’’عرق موٹاپا شفاء ‘‘ بہترین شفاء ہے۔ موٹاپے کی وجہ سے بعض مریضوں کو نیند نہیں آتی وہ سوتے سوتے تھک جاتے ہیں ان کیلئے ’’عرق موٹاپا شفاء‘‘ ایسی زبردست دوا ہے جس سے سکون کی نیند آتی ہے۔ ’’عرق موٹاپا شفاء‘‘ کی سب سے بڑی خوبی یہ ہے کہ یہ موپاٹے کے ہر مریض خواتین ہو یا مرد، چھوٹا ہو یا بڑا سب کیلئے بہت مفید ہے۔شوگر،ہیپاٹائٹس اور دل کے مریض بھی استعمال کرسکتے ہیں۔ ’’عرق موٹاپا شفاء ‘‘ایسی خواتین کیلئے بھی مفید ہے جو ڈلیوری کے بعد موٹی ہوجاتی ہیں ان کا پیٹ بڑھ اور لٹک جاتا ہے۔ ایسی خواتین کیلئے تو ’’موٹاپا شفاء سیرپ‘‘ شفاء سچا کا پیغام ہے لیکن جب تک بچہ ماں کا دودھ پی رہا ہو تب تک ’’عرق موٹاپا شفاء ‘‘ نہ پئیں اورجب بچہ دودھ پینا چھوڑ دے تب استعمال کریں
ترکیب استعمال: 2 چمچ ٹیبل اسپون صبح دوپہر شام کھانے سے ایک گھنٹہ پہلے یا ایک گھنٹہ بعد پئیں یاپانی میں بھی گھول کر پی سکتے ہیں۔ حسب ِ طبیعت دوائی کی مقدار میں کمی بیشی کی جاسکتی ہے
حضرت حکیم محمد طارق محمود مجذوبی چغتائی (دامت برکاتہم) فاضل طب و جراحت ہیں اور پاکستان کونسل سے رجسٹرڈ پریکٹیشنز ہیں۔حضرت (دامت برکاتہم) ماہنامہ عبقری کے ایڈیٹر اور طب نبوی اور جدید سائنس‘ روحانیت‘ صوفی ازم پر تقریباً 250 سے زائد کتابوں کے محقق اور مصنف ہیں۔ ان کی کتب اور تالیفات کا ترجمہ کئی زبانوں میں ہوچکا ہے۔ حضرت (دامت برکاتہم) آقا سرور کونین ﷺ کی پُرامن شریعت اور مسنون اعمال سے مزین، راحت والی زندگی کا پیغام اُمت کو دے رہے ہیں۔ مزید پڑھیں