شوگرفری ہربل سیرپ
ٹینشن‘ ڈیپریشن‘ بے خوابی‘ شوگر‘ ہائی بلڈ پریشر کا آزمودہ علاج
انسانی جسم قدرت کا عظیم شاہکار ہے۔ لیکن آج کے اس مشینی دور نے انسان کو بھی مشین بنادیا ہے۔ حالانکہ انسان کا جسم تو گوشت پوست کا بنا ہوا ہے۔ یہ مشین کی طرح آخر کیسے چل سکتا ہے۔ اگر جسم پر مشین جیسا بوجھ ڈال بھی دیا جائے تو انسان مختلف بیماریوں میں مبتلا ہو جاتا ہے۔ دنیا کا ہر دوسرا شخص نفسیاتی الجھنوں کا شکار ہے۔ جس کی وجہ سے دل و دماغ اور اعصاب آہستہ آہستہ ساتھ چھوڑنا شروع ہو جاتے ہیں، پھر اس کے دو حل میں ایک حل وقتی سکون آور گولیاں دوسرا حل جس مٹی سے جسم بنا ہے اس مٹی سے پیدا ہونے والی قدرتی جڑی بوٹیوں سے اس مٹی سے بنے ہوئے جسم کا دائمی علاج کیا جائے۔ ذہنی دباؤاعصابی ہیجانی کیفیت ، کاروباری اور مالیاتی الجھنیں گھریلو پریشانیاں معاشرتی دباؤ کی بنا پر نیند کا نہ آنا‘ جسمانی ذہنی اور اعصابی تھکن جنسی بے رغبتی، بھوک کا غائب ہو جانا، معدہ بھرے ہونے کا احساس، کھانے کی نالی میں جلن، سانس لینے میں سینے پر بوجھ، دل کی دھڑکن میں بے قاعدگی،ہر وقت نامعلوم خوف اور اندیشے کا احساس، سرکا بوجھل ہونا، کندھے،کمر اور گردن میں شدید اور خفیف درد کا احساس، آنکھوں کے سامنے اندھیرا چھا جانا،ہر وقت تھکن،جسم کے ہر حصہ میں دکھن،معدہ میں اپھارہ اور ریاح کا دباؤ،قبض دسترخوان پر متلی کا احساس،اندھیرے میں اور اکیلے رہنے میں ڈر،اعصابی سردرد،اعضا کا سن ہو جانا یہ سب اضطرابی کیفیات ڈیپریشن کی علامات ہیں۔ سالہا سال کی ریسرچ کا نچوڑ سکون افزاء ڈپریشن اور اضطرابی کیفیت کے خاتمہ کیلئے کامیاب وا ہے۔ جو زندگی کو الجھنوں کے احساس سے نجات دلا کر زندگی کو مسرتوں اور امنگوں کے دھارے پر ڈال دیتی ہے۔ خواتین میں اعصابی تکالیف،ہسٹریا کی کیفیت اور بے خوابی میں نہایت مفید ہے۔ نازک مزاج غمگین ہسٹریکل ، چڑچڑی غیر مستقل مزاج مستورات جو ذرا سی بات پر مشتعل ہو جاتی ہوں ان کیلئے سکون افزاء بیش بہا تحفہ ہے۔ یہ گراں قدر دوائی بے خوابی دور کرکے نیند لاتی ہے۔ ہسٹریا اور مراقی کیفیت دور کرتی ہے نیز اعصاب کے جوڑوں کے دردبھی اس سے رفع ہو جاتے ہیں۔ نیند کی کمی،جسم سو رہا ہو دماغ جاگ رہا ہو یا آپ نیند کی گولیاں کھانے کے عادی ہیں تو سکون افزاء اس کا فوری بھی اور دائمی حل ہے۔ جسم کے پٹھے اور اعصاب کمزور ہوں، دفتر یا کاروباری معاملات میں الجھ کر آپ تھک گئے ہوں یا پھر فوری تھک جاتے ہوں تو آپ پریشان نہ ہوں سکون افزاء آپ کا ساتھی ہے۔ دائمی نزلہ،کیرا،ناک کی بڑھی ہوئی ہڈی،چھینکوں کا طوفان اس سے فوری فائدہ ہوتا ہے۔ نظر کی کمزور ی،نمبر بڑھ رہا ہو،دور یا قریب کی نظرمسلسل ختم ہو رہی ہو، کچھ عرصہ سکون افزاء کا استعمال حوصلہ بھی دیتا ہے اور فائدہ بھی۔
سکون افزاء ان لوگوں کے لئے جو خواب آور دواؤں سے تھک چکے ہوں۔ جن کے دماغ بے چین ہوں،جن کی طبیعت ٹوٹی ٹوٹی رہتی ہو،مزاج بجھا بجھا سا رہتا ہو،شوگر کے وہ مریض جو معاشرے کے چست،چاق و چوبند اور طاقت ور افراد بننا چاہتے ہوں اور وہ افراد جو اپنی کھوئی ہوئی طاقتوں کی سو فیصد بحالی چاہتے ہوں وہ سکون افزاء پر اعتماد کریں۔ دوران استعمال اجابت کا پتلا آنا صحت اور تندرستی کی علامت ہے تاکہ اندر سے تمام بیماری نکل جائے۔ ہائی بلڈ پریشر جتنا بھی پرانا اور جیسا ہی لاعلاج ہو آپ سکون افزاء استعمال کر کے ہمیشہ کیلئے ہائی بلڈ پریشر کی ادویات سے چھٹکارا پا سکتے ہیں۔ موٹاپے اور بڑھے ہوئے پیٹ میں بار بار کے تجربات نے اسے انتہائی شاندار ثابت کیا ہے۔ بھولنے کا مرض،یادداشت کی کمی جب بھی دامن گیر ہو آپ سکون افزاء سے دوستی کریں اور مریض سے چھٹکارا پائیں۔ ایسا لا جواب سیرپ جو بچوں،بوڑھوں اور جوانوں کے للئے یکساں مفید ہے۔ سکون افزا ء کا استعمال وقت سے پہلے بڑھاپے اور گرتی ہوئی صحت سے محفوظ رکھتا ہے۔ یہ طالب علموں کا ساتھی،کھلاڑیوں کا دوست اور فٹنس چاہنے والوں کو مایووس نہ کرنے والا ٹانک ہے۔ خود اعتمادی کی کمی،شیزو فرینیا،ذہنی تھکاوٹ ،جوڑوں کا درد،کمر کا رد اور بے سکونی کا بہترین علاج ہے۔ سکون افزاء قلب کی حفاظت کرتا ہے اعصاب کو تسکین پہنچاتا ہے،ایسا نباتاتی مرکب ہے جو آرام و نیند کا سبب ہے۔ جو لوگ آرام دہ نیند سونے کیلئے لاکھوں روپے خرچ کر چکے ہوں لیکن نیند پھر بھی نہ آتی ہو۔ وہ سکون افزاء سے فائدہ اٹھائیں،کم قیمت اعلیٰ معیار ہے۔ کیونکہ کئی لوگوں کی حقیقی کہانیں ہمارے پاس تحریر کی صورت میں اور زبانی موجود ہیں۔ اگر اکٹھا کر کے آپ کے سامنے پیش کریں تو پوری کتاب بن جائے کہ کس طرح وہ لوگ بے سکون تھے۔ ساری رات جسم سونے میں آنکھیں جاگنے میں گزر جاتی ہیں۔ جب ان کو سکونن افزاء سیرپ کچھ عرصہ استعمال کرایا گیا تو انہیں زندگی میں سکون محسوس ہوا۔ یہ بات کہنے پر مجبور ہو گئے کہ یا تو ماں کی گود میں سکون کی نیند آتی تھی یا پھر سکون افزاء استعمال کر کے سکون کی نیند آتی ہے۔ ایک بڑے گھر کی خاتون تشریف لائی کہنے لگی۔ روزانہ 22گولیاں کھاتی ہوں نیند کیلئے اب تو اتنی گولیوں سے بھی نیند نہیں آتی۔ انہیں سکون افزاء استعمال کرنے کا مشورہ دیا اور تلقین کی کچھ عرصہ استعمال کریں۔ اب وہ خاتون بغیر گولیوں کے سوتی ہیں اور گھنٹوں نیند کرتی ہیں یہ سب سکون افزاء کا کمال ہے۔
ضروری بات: سکون افزاء سیرپ ہر قسم کے کیمیکل کشتہ جات،سٹیرائیڈز،نشہ آور اور انگریزی دواؤں سے پاک ہے ۔ خالص قیمتی دیسی جڑی بوٹیوں کا مرکب ہے۔ بچپن سے لے کر بوڑھاپے تک تسلی سے استعمال کر سکتے ہیں۔ ہاں کچھ عرصہ تسلی اور اطمینا ن سے ضرور استعمال کریں اور دائمی فائدہ لیں۔
ترکیب: دو چمچ چائے والے دن میں تین بار ایک کپ پانی میں گھول کر استعمال کریں۔
حضرت حکیم محمد طارق محمود مجذوبی چغتائی (دامت برکاتہم) فاضل طب و جراحت ہیں اور پاکستان کونسل سے رجسٹرڈ پریکٹیشنز ہیں۔حضرت (دامت برکاتہم) ماہنامہ عبقری کے ایڈیٹر اور طب نبوی اور جدید سائنس‘ روحانیت‘ صوفی ازم پر تقریباً 250 سے زائد کتابوں کے محقق اور مصنف ہیں۔ ان کی کتب اور تالیفات کا ترجمہ کئی زبانوں میں ہوچکا ہے۔ حضرت (دامت برکاتہم) آقا سرور کونین ﷺ کی پُرامن شریعت اور مسنون اعمال سے مزین، راحت والی زندگی کا پیغام اُمت کو دے رہے ہیں۔ مزید پڑھیں