عبقری روحانی دھونی
نبویﷺ جڑی بوٹیاں جن کا احادیث میں باقاعدہ مضبوط حوالہ اور طبی جڑی بوٹیوں کا ایک ایسا مجموعہ جن کی بڑے بڑے علماء‘ اولیاء‘ صلحاء اور اکابر دھونی دیا کرتے تھے۔ احادیث میں باقاعدہ بعض چیزوں کی دھونی کے حوالے موجود ہیں۔
گھروں میں اگر مصائب‘ تکالیف‘ جادو‘ بداثرات‘بندشیں‘ حشرات الارض‘ کھٹمل‘ پسو‘جوئیں‘ بچھو‘ سانپ‘ کیڑے مکوڑے ختم کرنے ہیں تو اس دھونی کو گھر میں ضرور دیں۔
یہ وہ مخصوص دھونی کی چیزیں ہیں جس کے ذریعے گھر میں جادو اثرات بداور بندشیں ختم‘ سفلی عمل کا توڑ‘ کالی چیزیں اور کالی طاقتوں کا بہترین توڑ اور حصار ہے۔ اگر آپ محسوس کرتے ہیں کہ آپ کے پورےگھر یا کسی فرد پر جادو ہے تو صبح و شام پورےگھر میں یا کسی ایک وقت میں یہ دھونی دیں۔
دھونی دینے کاطریقہ: آپ ایک دھونی دان لے لیں یا گھر میں موجود توے پر انگارے(کوئلے) لیں۔ اس کے اوپر یہ سفوف (روحانی دھونی)تھوڑی سی ڈالیں ۔ایک وقت میں آدھا چمچ کے قریب یا ایک چمچ کے قریب ڈال کر پورے گھر میں اس کی دھونی دیں۔ یاد رکھیں! ہم آپ کو وہ چیزیں دے رہے جو ہماری اپنی بنائی ہوئی نہیں ہیں بلکہ یہ وہ چیزیں ہیں جن کا حدیث ‘ محدثین ‘ اکابرین ‘فقہاء‘ اولیا ءسے باقاعدہ حوالے موجود ہیں۔ اپنے گھر کی حفاظت کے لیےاس دھونی کو گھر میں ضرور سلگائیں۔ جس گھر میں روحانی دھونی دی جائے گی وہاں کبھی بھی جادو ‘ اثرات بد او ر بندشیں نہ ہوں گی۔
حضرت حکیم محمد طارق محمود مجذوبی چغتائی (دامت برکاتہم) فاضل طب و جراحت ہیں اور پاکستان کونسل سے رجسٹرڈ پریکٹیشنز ہیں۔حضرت (دامت برکاتہم) ماہنامہ عبقری کے ایڈیٹر اور طب نبوی اور جدید سائنس‘ روحانیت‘ صوفی ازم پر تقریباً 250 سے زائد کتابوں کے محقق اور مصنف ہیں۔ ان کی کتب اور تالیفات کا ترجمہ کئی زبانوں میں ہوچکا ہے۔ حضرت (دامت برکاتہم) آقا سرور کونین ﷺ کی پُرامن شریعت اور مسنون اعمال سے مزین، راحت والی زندگی کا پیغام اُمت کو دے رہے ہیں۔ مزید پڑھیں