عبقری روغن زیتون
قرآن میں سورۃ والتین میں زیتون کی اللہ تعالیٰ نے باقاعدہ قسم اٹھائی ہے اور یہ قسم ہی اس کی شفائیہ تاثیر کے مکمل کی تکمیل کے لیے کافی ہے۔ہزاروں سالوں سے زیتون کو غذا کے طور پر استعمال کیا جاتا آرہا ہے ۔ہمارے آباؤ اجداد زیتون کے تیل سے اپنی جوانی اور صحت کو برقرار رکھتے تھے۔عبقری کو یہ اعجاز حاصل ہے کہ اس نے صحت مند معاشرہ کیلئے ہمیشہ فطرت کو آواز دی ہے۔’’ عبقری روغن زیتون‘‘ بھی فطرت کی طرف ایک قدم ہے اور یہ قدم گھروں میں صحت‘ خوشحالی اور تندرستی کی نوید لائے گا۔ادارہ عبقری اعلیٰ ترین کوالٹی کے زیتون نچوڑ کر اس کا کوکنگ آئل تیار کرتا ہے تاکہ آپ کو گھر بیٹھے ملے بالکل تازہ اور فریش روغن زیتون کوکنگ آئل۔’’ عبقری روغن زیتون‘‘ میں اومیگا 9فیٹ بڑی مقدار میں موجود ہوتا ہے۔ ساتھ ہی اومیگا 3، اومیگا6فیٹی ایسڈزاور وٹامن EاورKبھی اس میں پائے جاتے ہے ۔’’ عبقری روغن زیتون‘‘ کا تیل قدرتی طور پر کولیسٹرول اور گلوٹین سے پاک ہے۔ ’’عبقری روغن زیتون‘‘ سب سے بہترین قسم کاایکسٹرا ورجن آئل ہے ۔
عبقری روغن زیتون‘‘ صرف چند فوائد ملاحظہ کیجئے
کولیسٹرول کم رکھتا ہے: ’’ عبقری روغن زیتون‘‘ جسم میں لو ڈینسٹی لائیپو پروٹین (ایل ڈی ایل) جس سے خون کی نالیاں سکڑ سکتی ہیں ، کو کم رکھتا ہے۔ جسم میں ایل ڈی ایل کی زیادتی سے امراض قلب کے خطرات بھی بڑھ جاتے ہیں۔ ساتھ ہی ’’ عبقری روغن زیتون‘‘ جسم میں ہائی ڈینسٹی لائپو پروٹین ایچ ڈی ایل کو بڑھاتا ہے ۔ جسم میں ایچ ڈی ایل کی زیادہ مقدار خون جمنے سے روکتی ہے جو کہ دل کے دورے کی ایک اہم وجہ ہے ۔ بلڈ پریشر کنٹرول میں رہتا ہے:دو ہزار میں ہونے والی تحقیق کے مطابق ہائی بلڈ پریشر کے مریض ’’ عبقری روغن زیتون‘‘ کے مستقل استعمال سے بلڈ پریشر کنٹرول کرنے کے لیے لی جانے والی ادویات سے چھٹکارا پاسکتے ہیں ۔ ’’ عبقری روغن زیتون‘‘ میں موجود اولک ایسڈ جسم میں جلدی جذب ہو جاتا ہے اس لیے یہ بلڈ پریشر کم کرنے کا سبب بنتا ہے ۔ اس کے استعمال سے دل بھی جوان رہتا ہے ۔ دل جوان رکھنے کے لیے آپ زیتون کے تیل کو کھانا پکانے کے علاوہ سلاد وغیرہ میں بھی استعمال کر سکتے ہیں ۔
ذیابیطس سے بچاتا ہے:ذیابیطس کے علاج کے لیے’’ عبقری روغن زیتون‘‘ مفید ہے ۔ اس سے خون میں شوگر کا لیول کنٹرول میں رہتا ہے اور انسولین کی حساسیت میں اضافہ ہوتا ہے ۔ ’’ عبقری روغن زیتون‘‘ کا استعمال ٹائپ ٹو ذیابیطس کے خطرات کو کم کردیتا ہے ۔ذیابیطس (شوگر) سے خود اور اپنی نسلوں کو ہمیشہ محفوظ بنانا چاہتے ہیں تو’’ عبقری روغن زیتون‘‘ کو اپنی غذا کا لازمی حصہ بنائیں۔ جسم سے سوجن دور کرتا ہے’’ عبقری روغن زیتون‘‘ الزائمر، گنٹھیا، کینسر اور امراض قلب سے انسان کو ہر لمحہ حفاظت کرتا ہے۔
ہڈیوں کو مضبوط رکھتا ہے: ’’ عبقری روغن زیتون‘‘ کے استعمال سے ہڈیاں مضبوط ہوتی ہیں اور ان کی کثافت میں اضافہ ہوتا ہے ۔ اس سے خون میں کیلثیم کی مقدار متوازن رہتی ہے ۔ خون میں موجود کیلشیم ہڈیوں کے لیے معدنیات پیدا کرنے میں مدد کرتا ہے ۔ آسٹیوپوروسس سے بچاؤ کے لیے بھی زیتون کے تیل کا استعمال بے حد مفید ہے ۔
کینسر سے محفوظ رکھتا ہے: کینسر سے بچاؤ کے لیے ’’ عبقری روغن زیتون‘‘ کااستعمال فائدہ مند ہے ۔ زیتون کے تیل میں موجود پولی فینلزاینٹی آکسیڈنٹ اور اینٹی انفلیمیٹری خصوصیات رکھتے ہیں ۔ ’’ عبقری روغن زیتون‘‘ میں موجود اینٹی آکسیڈنٹ خون کے خلیات کو بھی کام کرنے میں مدد دیتے ہیں جس سے کینسر کے خطرات کافی حد تک کم ہوجاتے ہیں ۔اس کے علاوہ ’’عبقری روغن زیتون‘‘ صحت مند ہاضمہ کو بھی یقینی بناتا ہے۔ اس کی اعلیٰ خصوصیات ذہنی دباؤ‘ ڈیپریشن‘ اعصابی کمزوری‘ جوڑوں کا درد اور صحت کے ہر پہلو کو مضبوط رکھتا ہے۔
روغن زیتون خاندان بھر کی صحت مند اور طویل زندگی کا ضامن ہے۔ روغن زیتون بچوں‘ بڑوں‘ خواتین‘ بوڑھوں کیلئے یکساں مفید ہے
حضرت حکیم محمد طارق محمود مجذوبی چغتائی (دامت برکاتہم) فاضل طب و جراحت ہیں اور پاکستان کونسل سے رجسٹرڈ پریکٹیشنز ہیں۔حضرت (دامت برکاتہم) ماہنامہ عبقری کے ایڈیٹر اور طب نبوی اور جدید سائنس‘ روحانیت‘ صوفی ازم پر تقریباً 250 سے زائد کتابوں کے محقق اور مصنف ہیں۔ ان کی کتب اور تالیفات کا ترجمہ کئی زبانوں میں ہوچکا ہے۔ حضرت (دامت برکاتہم) آقا سرور کونین ﷺ کی پُرامن شریعت اور مسنون اعمال سے مزین، راحت والی زندگی کا پیغام اُمت کو دے رہے ہیں۔ مزید پڑھیں