نسلوں کی تعمیر‘ پرانی ریت اور روایتوں کے ساتھ‘ وہی سچا ذائقہ‘ مہکتی خوشبو اور لاجواب صحت۔ہرگھر‘ ہر فرد کی ضرورت۔صحت مند نسلوں کا امین۔آج ہی اپنے گھر لائیے اور خالص ترین دیسی گھی کا پھر سے بھرپور لطف اٹھائیے۔ موجودہ دور میں خواتین نے وزن بڑھنے کے پیش نظر دیسی گھی کا استعمال بالکل بند کردیا ہے لیکن حیرت انگیز طور پر عبقری خالص دیسی گھی وزن بڑھانے کے بجائے پیٹ کی چربی کوکم کرنے میں مددکرتا ہے۔ عبقری خالص دیسی گھی میں موجود اومیگا 3 اور اومیگا 6 فیٹی ایسڈز جسم کی چربی کم کرنے میں اہم کرداراداکرتے ہیں۔ اس کے علاوہ چھوٹے بچوں کے دانت نکلتے وقت اگر مسوڑھوں پرلگادیں تو دانت آسانی سے نکل آتے ہیں۔اینٹی ایجنگ ہے یعنی بڑھاپے کو بڑی حد تک دوررکھنے والاقدرتی ٹانک ہے۔آپ آج بھی ان گھروں کے افراد دیکھ لیں جو شروع سے دیسی گھی کا استعمال کرتے ہیں وہ ساٹھ سال کی عمر میں بھی بالکل تندرست اور چست ہوتے ہیں‘ ان کے بچے پڑھائی اور کھیل کود میں دوسرے بچوں سے بہت آگے ہوتے ہیں‘ سارا دن سخت محنت مشقت کے بعد بھی تکان ان کےچہرے سے نہیں چھلکتی بلکہ وہ سارا دن بالکل فریش اور تازہ دم رہتے ہیں۔ دیسی خون کوصاف کرنے کی مکمل صلاحیت رکھتاہے۔دل اور دماغ کو طاقت پہنچاتا ہے۔عبقری خالص دیسی گھی سینہ اورحلق کی خشونت دورکرکے آواز کوصاف کرتاہے۔جن افراد کاہاضمہ بالکل ٹھیک ہوان کے لئے بہترین ہے۔کمزور افراد کےجسم کوموٹااوراسکی افزائش کرتاہے۔جنسی طور پر کمزور افراد کیلئےبہترین ہے۔مادہ تولیدکی تمام بیماریوں اور کمزوریوں کی مناسب طریقے سے روک تھام کرتاہے۔ موسم سرما میںنیم گرم دودھ میں گھی ملاکراستعمال کرنے سے جسم سے ٹاکسن دورکرتاہے۔ عبقری خالص دیسی گھی آنتوں میں بیکٹیریاجمع نہیں ہونے دیتا۔ آنکھوں پرپڑنے والے دباؤ کودور کرتا ہے۔آنکھوں کی صحت کے لئے اچھاہے۔جوڑوں کوصحت مند رکھتا ہے۔ جوڑوں کے درد میں مبتلاافراد کیلئے بہترین ہے۔عبقری خالص دیسی گھی خشکی دورکرتاہے جلد پر اوربالوں پر پگھلاکربھی لگاسکتے ہیں۔عبقری خالص دیسی گھی دماغ کے خلیوں کو صحت مند اوریادداشت کوتیزکرتاہے۔
حضرت حکیم محمد طارق محمود مجذوبی چغتائی (دامت برکاتہم) فاضل طب و جراحت ہیں اور پاکستان کونسل سے رجسٹرڈ پریکٹیشنز ہیں۔حضرت (دامت برکاتہم) ماہنامہ عبقری کے ایڈیٹر اور طب نبوی اور جدید سائنس‘ روحانیت‘ صوفی ازم پر تقریباً 250 سے زائد کتابوں کے محقق اور مصنف ہیں۔ ان کی کتب اور تالیفات کا ترجمہ کئی زبانوں میں ہوچکا ہے۔ حضرت (دامت برکاتہم) آقا سرور کونین ﷺ کی پُرامن شریعت اور مسنون اعمال سے مزین، راحت والی زندگی کا پیغام اُمت کو دے رہے ہیں۔ مزید پڑھیں