جادُو شکن پانی
کالاجادو‘جنات‘ نظربد‘ سفلی عمل‘ بدروحوںکے بُرے اثرات‘ لاعلاج بیماریاں‘ گھریلو جھگڑے‘ اولاد کی نافرمانی‘ مسلسل ناکامیاں‘ دورے پڑنااورایسے روگ جو کسی کی سمجھ نہ آتے ہوں حتیٰ کہ
جہاں ہر معالج نے آپ کو مایوس کردیا یامایوس ہوگئے اور بیماری کی کچھ سمجھ نہیں آرہی‘ جادو ہے‘ جنات ہیں یا بیماری جسمانی ہے ایسے حالات میں ’’جادو شکن پانی‘‘ کا استعمال مایوسی کو ختم کرکے آس اور امید کو دلاتا ہے۔ ہر عمر میں شفائی اثرات ملتے ہیں۔ مایوس مریض چند بوتلیں ضرور استعمال کریں۔
نوٹ: صرف اخراجات اور مزدوری وصول کی جارہی ہے۔اس لیے قیمت بالکل کم ہے تاکہ مخلوق کی زیادہ سے زیادہ خدمت ہو‘ پھر بھی نہ دعویٰ نہ وعدہ۔
طریقہ استعمال: سادہ پانی میں ایک بڑا چمچ ملا کر پی لیں‘ دن میں چند بار۔ بدن‘ گھر‘ دیواروں یا کپڑوں پر بھی چھڑک سکتے ہیں ‘نہا نہیں سکتے۔ چند دن‘ چند ہفتے‘ چند مہینے متواتر استعمال کریں۔
نوٹ: پانی کی مخصوص بو ہے خراب نہ سمجھا جائے‘ سالہا سال قابل استعمال ہے‘ رنگ ہلکا یا گہرا ہوتا رہے گا تہہ نشین اجزاء باریک کپڑے سے چھان لیں‘ حرج نہیں ورنہ ہر حال میں قابل استعمال ہے۔
بوتل میں مزید پانی ڈال کر بڑھا نہیں سکتے۔اسی پانی کو استعمال میں لائیں۔
حضرت حکیم محمد طارق محمود مجذوبی چغتائی (دامت برکاتہم) فاضل طب و جراحت ہیں اور پاکستان کونسل سے رجسٹرڈ پریکٹیشنز ہیں۔حضرت (دامت برکاتہم) ماہنامہ عبقری کے ایڈیٹر اور طب نبوی اور جدید سائنس‘ روحانیت‘ صوفی ازم پر تقریباً 250 سے زائد کتابوں کے محقق اور مصنف ہیں۔ ان کی کتب اور تالیفات کا ترجمہ کئی زبانوں میں ہوچکا ہے۔ حضرت (دامت برکاتہم) آقا سرور کونین ﷺ کی پُرامن شریعت اور مسنون اعمال سے مزین، راحت والی زندگی کا پیغام اُمت کو دے رہے ہیں۔ مزید پڑھیں