Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔ --

نبوی ﷺ برتن - صاع

کیا آپ کے گھر میں یہ نبویؐ اور سائنسی بر تن ہیں؟

نہیں تو فکر کریں!

 

 

مدِ،صاع نبویؐ کاتعارف! 

یہ صاع نبویؐ‘صاع بڑے نبو یؐ برتن کوکہتے ہیں اور مد چھوٹے نبویؐ برتن کو کہتے ہیں۔ آقا علیہ الصلوٰۃ والسلام کے پاس ایک برتن اور پیمانہ تھا۔ آقاﷺ اور آپ ﷺ کے اہل بیت اور صحابہ کرام رضوان اللہ اجمعین ناپ تول میں اور کھانے پینے میں وضو غسل میں یہی برتن ہی استعمال کرتے تھے مدنی دور اور معاشرے میں بعد کے دور میں مُد اور صاع کا ہی رواج تھا۔ اس لیے حضور ﷺ نے مد اور صاع کے لیے برکت کی دعا فرمائی ہے۔

 

بڑے برتن کو صاع اور چھوٹے برتن کو مد کہتے ہیں۔

 

سند:

نبوی ؐمُد اورنبویؐ صاع کی سند شیخ الوظائف کومولانا حبیب اللہ قربان مظاہری رحمۃ اللہ علیہ (مدفون جنت البقیع)خادم خاص شیخ الحدیث حضرت مولانا محمد زکریا رحمۃ اللہ علیہ کے ذریعے ملی‘2019ء کے سفرحج میں عطا فرمائی۔ ان کی سندبڑوںتک شاہ اسحاق دہلویؒ اور پھر اس سے آگے اہل بیتؓ،صحابہ ؓ،محدثین سے ملتی ہوئی اللہ کے نبی ﷺ تک جاتی ہے۔

 

نایاب گفٹ ! عظیم نبوی ؐ تحفہ!

کیا آپ خوش قسمتی اور خوش نصیبی محسوس نہیں کریں گے کہ آپ ایک نبوی ﷺ عظیم تحفہ گفٹ کررہے ہیں؟ آئیے! اس کو گفٹ کیجئے! اور آپ ان عظیم لوگوں میں اپنا شمار کروائیں جو گفٹ کرنے سے پہلے سوچتے ہیں کہ نایاب چیز گفٹ کرنی چاہئیے!

 

کیا ہم یہ آپ کو تجارت اور منافع کیلئے متوجہ کر رہے ہیں
یا آپ کے گھر میں برکتوں کو داخل کرنےکیلئے؟

 

خطرناک اور لاعلاج بیماریوں کا علاج صرف تانبےکے مُد اور صاع سے!

 

:1بے اولادی کا علاج
اس سے پہلے کبھی بے اولادی مرض کا عمومی ذکر نہیں سنا تھا جتنا اب شور ہے‘ برکت نسلوں سے ختم ہورہی ہے‘اور برکت صرف کملی ؐ والے کی دعاؤں میں ہے اور وہ دعا’ مُد اور صاع‘ میں موجود ہے اور انوکھی بات ہے کہ مُد اور صاع تانبے کا ہے اور تانبے کے استعمال سے نسلوں میں بیٹے ملتے ہیں‘ یہ سائنس کی تحقیق کا نچوڑ ہے۔
2: طویل عمری کا راز
طویل عمرکا راز یونان، بابل اور نینوا کی قدیم ہزاروں سالہ تہذیب اور جدید سائنس بھی کہتی ہے کہ تانبا کے برتن کا استعمال ہے لیکن اگر تانبے کا برتن ہوا اور ساتھ دعا اور برکت نہ ہوئی تو کوئی فائدہ نہیں ہوگا۔ یہ دعا اور برکت ’مُد اور صاع‘ میں ہے۔
3:عینک سے نجات
ہرکسی کو عینک لگی ہے‘ تانبے کے برتن جسم اور آنکھوں کی وہ ضرورت پوری کردیتے ہیں جس سے عینک نہیں لگتی۔آئیے! نبویؐ دعائیں لیں اور نسلوں سے عینک اور اندھا پن ختم کروائیں۔ جب ’صاع اور مُد‘ میں کھانا پینا ہوتا ہے تو بے شمار واقعات ہیں اس برکت کی وجہ سے عینکیں اتر جاتی ہیں اندھا پن ختم ہوجاتا ہے اور نسلوں میں موٹی اور خوبصورت آنکھیں ہزاروں تجربات اور مشاہدات کے ساتھ موجود ہے۔
4:ٹینشن ڈیپریشن ختم
جب دعائیں چلی جاتی ہیں ‘ برکت ہٹ جاتی ہے‘ پھر انوکھی بیماریاں‘ طرح طرح کے روگ شروع ہوتے ہیں‘ آئیے! ’مُد اور صاع‘ کا استعمال اپنے دسترخوان اور کچن کا حصہ بنائیں۔میڈیکل سائنس کہتی ہے پاگل خانے‘ ذہنی بیماریاں ٹینشن ڈیپریشن بڑھ رہا ہےتانبے کے برتن استعمال کرنے والےکبھی بھی ان بیماریوں میں مبتلا نہیں ہوتے ‘ ’مد اور صاع‘ خالص تانبے کے بنے ہوئے ہیں‘ صرف چالیس پچاس سال پیچھے جائیں ان برتنوں کے استعمال کرنے والوں کو کیا یہ بیماریاں تھیں؟
5:قبل از وقت بڑھاپا
وقت سے پہلے بڑھاپا اور جھریاں جسم کا ڈھل جانا اور جھک جانا ‘ یورپ اور امریکہ میں تانبا کو ایک خاص حالت میں ڈھال کر اسکے کیپسول دئیے جاتے ہیں اور وہ کیپسول بہت مہنگے جو کہ وقت سے پہلے بڑھاپے کو روکتے ہیں‘ ان برتنوں کو استعمال کرنیوالے یہ نفع خودبخود پالیتے ہیں۔ یہ سب کچھ درست ہے لیکن نسلوں میں دعائیں تعاقب کرتی ہیں‘ تاریخ گواہ ہےجو نسلیں ’مد اور صاع‘ کا استعمال کرتی رہیں ان کی عمر‘ ان کی صحت اس لیے بہترین رہی کہ صرف تانبا نہیں ساتھ دعاؤں کی طاقت اور تاثیر ہے اور وہ تاثیر ’صاع اور مد‘ میں ہے۔ بس یقین شرط ہے! بے یقین کو کبھی کچھ نہیں ملا۔ قیامت تک نبوی ؐدعاؤں میں تاثیر ہے اور رہے گی یہ مومن کا ایمان اور عقیدہ ہے۔
6:یادداشت ختم
جدید سائنس کی تحقیق ہے کہ روحانی دعائیں اور روحانی دنیا جن لوگوں کے ساتھ ہوتی ہے وہ اپنی یادداشت نہیں کھوتے‘ ان کی عمر چاہے پانچ سو سال ہوجائے وہ اپنی یادداشت برقرار رکھتے ہیں۔ آئیے! ’مد اور صاع‘ کے استعمال سے اپنی اور اپنی نسلوں کی یادداشت‘ آئی کیو لیول بڑھائیں کیونکہ ’مُد اور صاع‘ کے ساتھ حضورؐ کی دعا ہے اور قیامت تک رہے گی۔ الزائمر خطرناک ترین بیماری ہے جس میں انسان اپنی یادداشت ختم کردیتا ہے اور زندہ لاش بن جاتا ہے ساری سائنس کی ریسرچ تانبے پر آکر ختم ہوجاتی ہے کہ تانبے کے برتن استعمال نہ کرنے سے یہ بیماری آتی ہے‘’مُد اور صاع‘ تانبے کے بنے ہوئے ہیں۔ اب الزائمرکا علاج تانبے کے برتن ’مد اور صاع‘ ہی ہیں جو کہ پورے یورپ امریکہ میں استعمال ہورہے ہیں۔
7:رعشہ اور لاعلاج بیماریوں سے شفاء
رعشہ (پارکنسن( Parkinson's disease) اور اس طرح کی لاعلاج بیماریاں چاہے وہ جتنی بھی ہیں بڑھ رہی ہیں۔ اگر آپ صحت مند زندگی گزارنا چاہتےہیں اور اپنی نسلوں کو بچانا چاہتے ہیں‘ وہ لوگ جن کا جسم ہروقت کانپتا رہتا ہے‘ نہ چل سکتے ہیں‘ گرتے ہیں‘ چوٹیں لگتی ہیںیا اس طرح کی کوئی اور لاعلاج بیماری ہے تو سائنس کہتی ہے کہ تانبے کا استعمال گھر میں کھانا پکانے، کھانا کھانے اور پینےمیں بڑھائیں۔ اگر مزید شک ہے تو آپ کا موبائل آپ کے ہاتھ میں ہے۔ تانبا کوانٹرنیٹ پر سرچ کریں یہ ساری ریسرچ بلکہ اس سے اگلی ریسرچ آپ کے سامنے آجائے گی اورآخری ریسرچ یہ ہے کہ ’مُد اور صاع‘ کے استعمال میں قدرت نے کوئی انوکھی چیز رکھی ہے جس طرح اہرام مصر کی طرز پر لکڑی کے گھر بنانے والے کبھی بیمار نہیں ہوتے(یہ ریسرچ انٹرنیٹ پر تفصیل سے موجود ہے۔) یہ سائنس کی ریسرچ ہے وہ صرف ایک ماڈل ہے اور اس طرح ’مُد اور صاع‘ کا جو موجودہ ماڈل آپ کے ہاتھ میں ہے اس کو استعمال کرنے والے بھی کبھی لاعلاج بیماریوں میں مبتلا نہیں ہوتے اور اگر ہیں تو استعمال کرنے والے فوراً ان بیماریوں سے نکل آتے ہیں۔
8جوڑ‘ کمر‘اعصابی کمزوری اور جسم میں دردیں
جوڑ‘ کمر‘ اعصابی کمزوری ‘ جسم میں دردیں اور ڈسک کے مسائل اس وقت دنیا کے خطرناک اورلاعلاج مسائل ہیں۔ انگریز واپس تانبے کے ’مُد اور صاع‘ کےبرتنوں کی طرف لوٹ رہا ہےکیونکہ یہ خالص تانبے کے ہوتےہیں اور انگریز سمجھدار ہے وہ جانتا ہے جو شخص تانبے کے برتن استعمال کرے گا کبھی جوڑوں کا مرض‘ اعصابی کمزوری اور کمر کے مسائل نہیں ہوں گے اگر ہوں گے تو ٹھیک ہوجائیںگے۔ یہ اٹل حقیقت ہے کہ تانبا جسم کیلئے روح اور جان ہے اور دوران استعمال اسکے چھوٹے چھوٹے ذرات جسم میں جاتے ہیں اس کی مثال ایسے ہے جیسے پلاسٹک کے برتنوں کیلئے سائنس چیخ رہی ہے کہ پلاسٹک کے برتنوں سے کینسر بڑھ رہا ہے۔ ہمیں صرف تانبا نہیں چاہیے ہمیں ساتھ نبویؐ دعا چاہیے جب دعائیں آجاتی ہیں پھر مٹی بھی شفاء بن جاتی ہے۔
9:کینسر سے بچائو
کبھی کینسر کا نام سنا تھا؟ اس کے بڑے بڑے ٹیسٹ اور ہسپتالوں کو دیکھا بھی تھا‘1882ء میں ایک انگریز سائنس دان نے ایک پوری کتاب لکھی کہ جس وقت قومیں خالص تانبے کے ’مد اور صاع‘ کا استعمال چھوڑ دیں گی وہاں بڑے بڑے کینسر کے ہسپتال ہونگے لیکن پھر بھی علاج ممکن نہیں ہوگا اورلوگ بے بسی کی موت مرجائینگے۔ کینسر کا علاج بھی اور کینسر سے بچاؤ بھی تانبے سےبنے’مُد اور صاع‘ میں ہے۔ ’مُد اور صاع‘ میں نبوی ؐ دعا بھی ہے‘ علاج بھی ہے اور صحت بھی ہے۔
10:امراضِ معدہ سے نجات
معدہ کی بیماریاں‘ موٹاپا‘ گیس تبخیر بادی ‘ قبض ‘ بواسیر۔ آپ حیران ہوں گے یہ تانبے کے ’مُد اور صاع‘ چھوڑنے کی وجہ سے ہیں۔ ہم چھوٹی چھوٹی چیزوں کا خیال نہیں رکھتے لیکن یہ چھوٹی چیزیں زندگی میں بہت اثر ڈالتی ہیں۔ لال مرچ کا اڑتا ہوا ذرہ آئے تو چھینک آجاتی ہے وہ نظر نہیں آتا لیکن اثر رکھتا ہے۔ اسی طرح تانبے کے ’مد اور صاع‘ میں ننھے منے ذرات جسم میں شفائی اثرات چھوڑتے ہیں اور زندگیاں صحت مند اور تندرست رہتی ہیں۔ کتنی بڑی غلطی کی جو برتن انبیاء،ؑ اہل بیتؓ، اصحاب رسولؓ اولیاء صالحینؒ نے استعمال کیے ہم انہیں چھوڑ کر دکھوں‘ تکالیف اور بیماریوں میں مبتلا ہوگئے ہمیں واپس لوٹنا چاہیے۔
11۔صحت مند نسلیں
خوبصورت‘ تندرست اور طویل العمر نسلوں کا راز تانبے سے بنے ’مُد اور صاع‘ میں رکھا ہے۔ مزید تفصیلات آپ انٹرنیٹ پر چیک کرلیں اور آپ کو یہ حقائق ملیں گے آج بھی دنیا کی بعض صحت مند قومیں اپنی نسلوں کو تانبے سے بنے ’مُد اور صاع‘ کےعلاوہ کبھی اور کوئی برتن استعمال نہیں کرواتیں۔ چھوٹے سے لیکر بڑے سب تانبے کے ’مُد اور صاع‘ استعمال کرتے ہیں۔ بالکل یہی شکل‘ یہی وزن‘ یہی صورت اور یہی انداز جو ’مُد اور صاع‘ کا ہے۔ اس کے علاوہ ’مُد اور صاع‘ کے استعمال سے دل کی بیماریاں‘ ہائی بلڈپریشر‘پٹھوں‘ اعصاب‘ اور جسم کی کمزوری ختم اور خاص کمزوری کا تو آخری علاج ہے۔ نوٹ:اگر ان ساری بیماریوں کو آپ جاننا چاہیں تو انٹرنیٹ پر تانبا کو سرچ کریں آپ کو یہ ساری تحقیقات وہیں مل جائیں گی۔