خالص ترین تانبے سے تیار جس پر طاقتور ترین روحانی الفاظ کنندہ ہیں۔
کڑے کو بازو میں پہننے سے ہر قسم کی بندش ‘ کالاسفلی عمل ‘ جادو‘ نظر بد‘جنات سے انسان محفوظ رہتا ہے۔
جسمانی بیماریوں کا انتہائی آزمودہ شفائی فارمولہ
ڈسک پرابلم ۔کمر درد ۔ گھٹنوں کا درد۔ کندھے کا درد۔شاٹیکا کا درد۔ شقیقہ کا درد۔نظر کی کمزوری۔ دماغی کمزوری۔پٹھوں کا درد‘ کھچائو۔بچوں کے قد کا رک جانا۔بالوں کا گرنا۔ یادداشت کی کمزوری۔ مر د وخواتین کے پوشیدہ امراض ۔ بے اولادی ۔ امراض جگر‘ معدہ اور دل سے نجات کیلئے انتہائی مفید۔
بس یہ ’’ نورانی حفاظتی کڑا‘‘ پہنیں اور انوکھے کرشمات دیکھیں۔
نوٹ: یہ کڑا بازو کے اوپر چڑھاکر پہنیں کلائی پر نظر نہ آئے۔مرد اپنی بائیں کلائی پر اور خواتین اپنی دائیں کلائی پر پہنیں۔
حضرت حکیم محمد طارق محمود مجذوبی چغتائی (دامت برکاتہم) فاضل طب و جراحت ہیں اور پاکستان کونسل سے رجسٹرڈ پریکٹیشنز ہیں۔حضرت (دامت برکاتہم) ماہنامہ عبقری کے ایڈیٹر اور طب نبوی اور جدید سائنس‘ روحانیت‘ صوفی ازم پر تقریباً 250 سے زائد کتابوں کے محقق اور مصنف ہیں۔ ان کی کتب اور تالیفات کا ترجمہ کئی زبانوں میں ہوچکا ہے۔ حضرت (دامت برکاتہم) آقا سرور کونین ﷺ کی پُرامن شریعت اور مسنون اعمال سے مزین، راحت والی زندگی کا پیغام اُمت کو دے رہے ہیں۔ مزید پڑھیں