Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔ --

نِسوانی حُسن شفاء

نِسوانی حُسن شفاء

بھر پور حسن اور پر اعتماد زندگی

 آج معاشرے میں خواتین کا سب سے بڑا روگ جو موجودہ ہے وہ ’’ نسوانی حسن‘‘ کی کمی ہے۔ بے شمار خواتین کی شادی صرف اس مسئلہ کی وجہ سے روکی ہوئی اور اکثر کی طلاق کی وجہ بھی یہی مسئلہ ہوتا ہے۔ سینہ کی نشو ونماصحیح نہ ہو‘ سو اچھی خاصی خوبصورت لڑکی کوکالج میں سخت شرمندگی کا سامنا کرنا پڑتا ہے اور یہ شر مندگی اس کو احساس کمتری کا شکار بنا دیتی ہے۔ اس کے علاوہ خاندان میں بھی اسے ہر طرف سےباتیں سننے کو ملتی ہیں۔ بے شمار خواتین ہزار نہیں لاکھوں روپے اشتہاری سیرپ ، کریمز اور کیپسولز پر اجاڑ چکی ہیں، مگر نتیجہ ہمیشہ کی طرح صفر۔

عبقری نے ایک مرتبہ پھر دُکھی انسانی رگ پر فطرت کا ہاتھ رکھا اور عبقری ریسرچ سینٹر نے سالہاسال کی انتھک محنت کے بعد ایک ایسا’’ آئل‘‘ تیار کیا ہے جس کے استعمال سے’’ نسوانی حسن‘‘ کی کمی دُور ہو جاتی ہے۔ عبقری دواخانہ پر یہ ’’آئل‘‘ سالہا سال سے آزمایا جا رہا، اس کے سو فیصد نتائج پانے کے بعد اب اسے نسوانی حسن شفاء کے نام سے جاری کیا گیا ہے۔
طریقہ استعمال: حسب ضرورت آئل لے کر صبح و شام مالش کریں۔ تین سے پانچ گھنٹے بعد متاثرہ جگہ دھولیں یا نہالیں، لیکن فوراً نہ نہائیں اور جب نہائیں تو نیم گرم پانی سے ہی نہائیں۔ صبح وشام لازماً مالش کریں۔ ہلکے ہاتھوں سے اوپر نیچے، دائیں بائیں مالش کریں۔
ضروری نوٹ: دوائی لگانے سے اگر چھاتی کی جلد ہلکی سیاہی مائل ہو تو اس سے گھبرائیں نہیں بلکہ تھوڑے دن بعد سیاہی ختم ہو جائے گی۔
نوٹ: معالج کے مشورے سے استعمال کریں۔ دوا بچوں کی پہنچ سے دور رکھیں۔ فائدہ نہ ہونے کی صورت مین معالج سے رجوع کریں۔ (یونانی دوا)