خواتین کے ہارمونز کے نظام اور ایام خاص کی بے قاعدگی کیلئے خاص الخاص دوا
خواتین کے ایام کی خاص دوا ہے جن خواتین کو ایام نہیں آتے یا رُک رُک کر آتے ہیں بے قاعدگی سے آتے ہیں اور بعض بچیوں کو تو شروع سے آتے ہی نہیں حالانکہ عمر کافی ہو جاتی ہے، ایام کے نہ آنے سے ان کا ہارمونز کا سارا نظام بگڑ جاتا ہے، جس کی وجہ سے ان کے چہرے پر بال ، جھریاں ،کیل ،مہا سے اور جسم پھول جا تا ہے، اس کی اصل وجہ ایام کا نہ آنا ہے۔ استعمال سے پہلے بوتل کو اچھی طرح ہلائیں۔
خواک: 2 چمچ چائے والے دن میں تین سے پانچ مرتبہ حسب طبیعت ایک کپ پانی میں گھول کر بھی استعمال کر سکتے ہیں۔
نوٹ: معالج کے مشورہ سے استعمال کریں۔ دوا بچوں کی پہنچ سے دور رکھیں۔ فائدہ نہ ہونے کی صورت میں معالج سے کریں۔
حضرت حکیم محمد طارق محمود مجذوبی چغتائی (دامت برکاتہم) فاضل طب و جراحت ہیں اور پاکستان کونسل سے رجسٹرڈ پریکٹیشنز ہیں۔حضرت (دامت برکاتہم) ماہنامہ عبقری کے ایڈیٹر اور طب نبوی اور جدید سائنس‘ روحانیت‘ صوفی ازم پر تقریباً 250 سے زائد کتابوں کے محقق اور مصنف ہیں۔ ان کی کتب اور تالیفات کا ترجمہ کئی زبانوں میں ہوچکا ہے۔ حضرت (دامت برکاتہم) آقا سرور کونین ﷺ کی پُرامن شریعت اور مسنون اعمال سے مزین، راحت والی زندگی کا پیغام اُمت کو دے رہے ہیں۔ مزید پڑھیں