سالہا سال کے تجربات کے بعد آنکھوں کے تمام پیچیدہ مسائل کا آزمودہ حل کوئی سائیڈ ایفیکٹ
نہیں کوئی نقصان نہیں۔
اگر آپ عینک اتارنا چاہتے ہیں تو عینک توڑ ڈراپس سے دوستی کر لیں۔
ترکیب استعمال:
3،3 قطرے رات کو سونے سے پہلے دونوں آنکھوں میں ڈالیں۔ ہلکی جلن ہوگی۔
زیادہ تکلیف کی صورت میں دن میں 3 سے 4 مرتبہ آنکھوں میں تین تین قطرے ڈالیں۔
نوٹ : معالج کے مشورے استعمال کریں۔ دوا فائدہ نہ ہونے کی صورت میں معالج سے مشورہ کریں۔
حضرت حکیم محمد طارق محمود مجذوبی چغتائی (دامت برکاتہم) فاضل طب و جراحت ہیں اور پاکستان کونسل سے رجسٹرڈ پریکٹیشنز ہیں۔حضرت (دامت برکاتہم) ماہنامہ عبقری کے ایڈیٹر اور طب نبوی اور جدید سائنس‘ روحانیت‘ صوفی ازم پر تقریباً 250 سے زائد کتابوں کے محقق اور مصنف ہیں۔ ان کی کتب اور تالیفات کا ترجمہ کئی زبانوں میں ہوچکا ہے۔ حضرت (دامت برکاتہم) آقا سرور کونین ﷺ کی پُرامن شریعت اور مسنون اعمال سے مزین، راحت والی زندگی کا پیغام اُمت کو دے رہے ہیں۔ مزید پڑھیں