معالج آٹا
جو،مکئی،چنا،باجرہ،جوار،کلونجی ،اجوائن سونف اورسفید زیرہ کا انوکھا امتزاج
فوائد:
شوگر،کولیسٹرول،موٹاپا،ہائی بلڈ پریشر،یورک ایسڈ،امراض قلب،پیٹ کا بڑھنا،جوڑوں
کا درد،قبض اورا عصابی و جسمانی کمزوری اور بیماریوں سے نجات کیلئے انتہائی مفید
طریقہ استعمال:2 کلومعالج آٹے کو دس کلوگندم کے آٹے میں بھی مکس کر سکتے ہیں اور چاہیں تو صرف معالج آٹا بھی استعمال کر سکتے ہیں۔
حضرت حکیم محمد طارق محمود مجذوبی چغتائی (دامت برکاتہم) فاضل طب و جراحت ہیں اور پاکستان کونسل سے رجسٹرڈ پریکٹیشنز ہیں۔حضرت (دامت برکاتہم) ماہنامہ عبقری کے ایڈیٹر اور طب نبوی اور جدید سائنس‘ روحانیت‘ صوفی ازم پر تقریباً 250 سے زائد کتابوں کے محقق اور مصنف ہیں۔ ان کی کتب اور تالیفات کا ترجمہ کئی زبانوں میں ہوچکا ہے۔ حضرت (دامت برکاتہم) آقا سرور کونین ﷺ کی پُرامن شریعت اور مسنون اعمال سے مزین، راحت والی زندگی کا پیغام اُمت کو دے رہے ہیں۔ مزید پڑھیں