حاملہ ٹانک
دوران حمل ہر قسم کی پیچیدگی‘ کمزوری‘خون کی شدید کمی‘ جسمانی درد‘ گھبراہٹ‘ قے‘ تھکاوٹ کا باقاعدہ مستقل علاج!
ماں اور بچے کی صحت کی ضامن اور خوبصورتی کا اچھوتا راز!دوران حمل اور دودھ پلانے تک استعمال کریں‘ دودھ کی بڑھوتری اور ماں‘ بچے کی صحت و خوبصورتی اور فٹنس کیلئے انتہائی لاجواب۔’’حاملہ ٹانک‘‘ ایسی خواتین کیلئے لاجواب ہے جن کو حمل کے دوران متلی‘ قے‘ خون کی کمی‘ غذا کی کمی۔ متوازن غذا کا استعمال نہ کرنا۔ ٹانگوں میں درد۔حاملہ کے دانتوں کا کمزور ہونا۔ بے چینی ۔ نیند کا نہ آنا۔ آنکھوں کے نیچے حلقے۔ تھکاوٹ۔ہاتھ پاؤں کا سوجھ جانا۔ گیس‘ تبخیر۔ہروقت دل میں خوف رہنا‘ اس کے علاوہ حمل کے آغاز میں خون کی کمی ہو۔ حاملہ ٹانک کے استعمال سے خواتین کے اندرونی نظام کو طاقت ملتی ہے۔ بچہ صحت مند اور خوبصورت پیدا ہوتا ہے۔دودھ پلانے والی ماؤں کے بالوں کا کمزور اور سفید ہونا۔ زچگی کے بعد ہونے والی کمزوری کا باقاعدہ علاج‘ بچہ کو دودھ پلانے کے دنوں میں استعمال کیا جائے کبھی دودھ کی کمی نہیں ہوتی‘ بچہ تندرست اور توانا رہتا ہے‘ ’’حاملہ ٹانک‘‘ماں اور بچے کی تمام غذائی ضروریات پوری کرتا ہے۔ترکیب استعمال:ایک بڑاچمچ صبح ، دوپہر، شام استعمال کریں۔ دودھ یا پانی میں مکس کرکے بھی پی سکتی ہیں۔ ڈبل روٹی ‘ سادہ روٹی مکھن‘ کسٹر‘فرنی یا کھیر میں ملا کر بھی استعمال کیا جاسکتا ہے۔
حضرت حکیم محمد طارق محمود مجذوبی چغتائی (دامت برکاتہم) فاضل طب و جراحت ہیں اور پاکستان کونسل سے رجسٹرڈ پریکٹیشنز ہیں۔حضرت (دامت برکاتہم) ماہنامہ عبقری کے ایڈیٹر اور طب نبوی اور جدید سائنس‘ روحانیت‘ صوفی ازم پر تقریباً 250 سے زائد کتابوں کے محقق اور مصنف ہیں۔ ان کی کتب اور تالیفات کا ترجمہ کئی زبانوں میں ہوچکا ہے۔ حضرت (دامت برکاتہم) آقا سرور کونین ﷺ کی پُرامن شریعت اور مسنون اعمال سے مزین، راحت والی زندگی کا پیغام اُمت کو دے رہے ہیں۔ مزید پڑھیں