ٹھنڈک پاؤڈر
پاکستان دنیا کے ان دس ممالک میں شامل ہے جو شدید موسمیاتی تبدیلیوں اور واقعات سے گزر رہا ہے جن میں سیلاب، خشک سالی، طوفان، شدید بارشیں اور گرم درجۂ حرارت شامل ہیں۔یہی وجہ ہے کہ گزشتہ کئی برسوں سے اوسط عالمی درجۂ حرارت میں جاری اضافے کا شاخسانہ ہے کہ پیارے ملک میں خاص طور پر میدانی علاقوں میںہر سال گرمی کی شدت میں مزید اضافہ ہورہا ہے۔ایک طرف بڑھتی گرمی اور دوسری طرف ہماری خوراک میں بڑھتے گرم مصالحے اور گرم اجزاء! ان دونوں کے ملاپ نے بے پناہ امراض کو جنم دیا۔ جو امراض پہلے کسی کسی میں نظر آتے اب تقریباً ہر دوسرا شخص گرمی کے امراض مثلاًمعدہ کی گرمی‘ منہ کے چھالے‘ شدید پیاس‘ منہ کی خشکی‘مثانہ کی گرمی‘ چہرے کی رونق ختم ہوجانا‘ آنکھوں کا پیلا پن‘ خون کی شدید کمی‘چڑچڑاپن‘ طبیعت میں سستی‘ اچانک آنکھوں کے سامنے اندھیرا چھا جانا۔ امراض گرما کی وجہ سے رمضان کے روزے نہ رکھ پانا‘ سر کا چکرانا‘ہائی بلڈپریشر‘ دل کی کمزوری میںمبتلا نظر آتا ہے۔ عبقری دواخانہ کے ریسرچ سنٹر نے ایک دوا ’’ٹھنڈک پاؤڈر‘‘ کے نام سے ایجاد کی ہے جو درج بالا امراض کا انتہائی مؤثر علاج ہے۔۔ یہ دوا آپ کی صحت کو مکمل بحال اور آپ کو سخت گرمی میں ہردم تندرست وتوانا‘ تروتازہ اورفریش رکھتی ہے۔ ’’ٹھنڈک پاؤڈر‘‘ موسم گرما کی جلتی بھنتی ساعتوں میں شفاعوں کی ٹھنڈی ٹھنڈی پھوار‘ تمام گرمائی امراض مثلاً پیاس‘ گھبراہٹ‘ بے چینی‘ بخار‘ قے‘ متلی‘ مثانہ کی گرمی‘ سوزش‘ آنتوں کی خشکی‘ ہاتھ پاؤں میں تپش‘ منہ میں خشکی‘گرمی دانے‘آنکھوں کے سامنے اندھیرا چھا جانا‘ پیشاب کا رک رک کر آنا‘دل ڈوب جانا‘بھوک ختم ہوجانا‘ چہرے کے رنگ کا ماند پڑجانا‘ نوجوانوں میں قطرے ‘پیشاب کی جلن ‘جریان‘ احتلام وغیرہ۔عورتوں میںلیکوریااور جملہ امراض‘ سن سٹروک‘ دل دھڑکنا‘ کمزوری اور گرمی سے پیدا ہونے والے تمام امراض کیلئے ’’ٹھنڈک پاؤڈر‘‘ ایک نفیس‘ پرکیف اور حیرت انگیز ذریعۂ شفاء ہے۔
مزید طاقتور فوائد کیلئے ’’ٹھنڈک پاؤڈر ‘‘ کوعبقری دواخانہ کے مشروب عبقری‘ تندرستی ٹانک یا فٹنس فولاد ٹانک کے ہمراہ استعمال کریں
حضرت حکیم محمد طارق محمود مجذوبی چغتائی (دامت برکاتہم) فاضل طب و جراحت ہیں اور پاکستان کونسل سے رجسٹرڈ پریکٹیشنز ہیں۔حضرت (دامت برکاتہم) ماہنامہ عبقری کے ایڈیٹر اور طب نبوی اور جدید سائنس‘ روحانیت‘ صوفی ازم پر تقریباً 250 سے زائد کتابوں کے محقق اور مصنف ہیں۔ ان کی کتب اور تالیفات کا ترجمہ کئی زبانوں میں ہوچکا ہے۔ حضرت (دامت برکاتہم) آقا سرور کونین ﷺ کی پُرامن شریعت اور مسنون اعمال سے مزین، راحت والی زندگی کا پیغام اُمت کو دے رہے ہیں۔ مزید پڑھیں