طلسم توڑ کنگھی
قرآنی عمل اور اسم اعظم سے دم شدہ لکڑی کی کنگھی مدینہ منورہ کی سوغات ہے کیونکہ اللہ کے نبی علیہ الصلوٰہ والسلام‘ صحابہ واہل بیت رضوان اللہ علیہم اجمعین‘ اولیاء ‘صالحین ‘محدثین رحمۃ اللہ علیہم اجمعین سب لکڑی کی کنگھی ہی استعمال کرتے تھے۔ ’’طلسم توڑکنگھی‘‘ استعمال کرکے جہاں آپ ایک سنت پوری کریں گے (کیونکہ لکڑی کی کنگھی کا عمومی استعمال ختم ہوگیا ہے) اور سو شہداء کا ثواب پائیں گے‘ وہیں یہ لکڑی کی ’’طلسم توڑ کنگھی‘‘ جو فرد استعمال کرے گا اس کو پرانا سردرد‘ ذہنی ٹینشن‘ اعصابی کھچاؤ‘ تناؤ‘ دماغی تناؤ‘ پرانے چکر ‘ حاملہ کی قے یا ایسا شخص جو پرسکون نیند سے محروم ہے‘ اس کو نہایت فائدہ ہوگا ۔ اس کو استعمال کرنے والے کو کبھی نظربد نہیں لگے گی‘ اللہ تعالیٰ اس کی پیشانی کو ہمیشہ عزت ‘وقار اور شان و شوکت کا تاج پہنائیں گے۔اس کا جسم اور اس کی روح ہمیشہ صحت مند رہے گی۔ اس کو استعمال کرنے والوں کا حافظہ ہمیشہ محفوظ رہے گا‘ دفتر میں کام کرنے والے یا دماغی کام کرنے والے اسم اعظم کی ’’طلسم توڑ کنگھی‘‘ ضرور استعمال کریں۔ اپنے معمولات میں اور ہروقت اپنے ساتھ رکھیں۔ حتیٰ کہ جب بھی آپ کے جسم میں کوئی تکلیف‘ بے چینی‘ پریشانی یا آپ کو احساس ہوا ہے کہ آپ کو نظربد لگی ہے یا جادو کاحملہ ہوا ہے یا کوئی لاعلاج بیماری نے آپ کو چھو لیا ہے یا کوئی پرانا روگ آپ سے نہیں جارہا یہ کنگھی مسلسل اپنے بالوں میں‘ ڈاڑھی میں استعمال کریں اور وقت بے وقت اسے پورے بدن پر پھیر کر پورے بدن کے روگوں کو ختم کرسکتے ہیں۔ تمام گھر ایک ہی طلسم توڑکنگھی استعمال کرسکتا ہے ورنہ ہرفرد کی اپنی کنگھی ہو‘کنگھی پرانی ہو تو کوڑے اور کندگی میں نہ پھینکیں بلکہ کہیں مٹی میں دفن کردیں۔ جب بھی طلسم توڑ کنگھی کریں بسم اللہ ماشاء اللہ قوۃ الاباللہ مسلسل پڑھتے رہیں۔بہت باکمال کنگھی ہے‘ اگر کنگھی استعمال کرنےسے پہلے اس کو ’’جادوشکن تیل‘‘ سے تربتر کرلیں تو اس کی تاثیر بہت زیادہ بڑھ جاتی ہے اور اگر نہ بھی کریں تو تب بھی اس کی تاثیر بہت بہترین ہے۔ زندگی کا معمول بنائیں خود استعمال کریں دوسروں کو گفٹ کریں۔
حضرت حکیم محمد طارق محمود مجذوبی چغتائی (دامت برکاتہم) فاضل طب و جراحت ہیں اور پاکستان کونسل سے رجسٹرڈ پریکٹیشنز ہیں۔حضرت (دامت برکاتہم) ماہنامہ عبقری کے ایڈیٹر اور طب نبوی اور جدید سائنس‘ روحانیت‘ صوفی ازم پر تقریباً 250 سے زائد کتابوں کے محقق اور مصنف ہیں۔ ان کی کتب اور تالیفات کا ترجمہ کئی زبانوں میں ہوچکا ہے۔ حضرت (دامت برکاتہم) آقا سرور کونین ﷺ کی پُرامن شریعت اور مسنون اعمال سے مزین، راحت والی زندگی کا پیغام اُمت کو دے رہے ہیں۔ مزید پڑھیں