عبقری خالص روغن زیتون کی شکل میں اپنی نسلو ں کو خالص نبویﷺ اور سائنسی غذائیت دیں۔آپ کی ہڈیاں روغن زیتون کے استعمال سے آج کے بعد نہیں تھکیں گی، صحت چہرے سے چھلکے گی ۔دل بلڈ پریشر ،کولیسٹرول جیسی بیماریاں آپ کے قریب بھی کبھی نہ پھٹکیں گی۔کھانے پکانے میں استعمال کریں اور جسم پر بھی لگائیں۔
حضرت حکیم محمد طارق محمود مجذوبی چغتائی (دامت برکاتہم) فاضل طب و جراحت ہیں اور پاکستان کونسل سے رجسٹرڈ پریکٹیشنز ہیں۔حضرت (دامت برکاتہم) ماہنامہ عبقری کے ایڈیٹر اور طب نبوی اور جدید سائنس‘ روحانیت‘ صوفی ازم پر تقریباً 250 سے زائد کتابوں کے محقق اور مصنف ہیں۔ ان کی کتب اور تالیفات کا ترجمہ کئی زبانوں میں ہوچکا ہے۔ حضرت (دامت برکاتہم) آقا سرور کونین ﷺ کی پُرامن شریعت اور مسنون اعمال سے مزین، راحت والی زندگی کا پیغام اُمت کو دے رہے ہیں۔ مزید پڑھیں