خاص الخاص عمل کے بعد
جادُو شکن تیل
کالاجادو‘جنات‘ نظربد‘ سفلی عمل‘ بدروحوںکے بُرے اثرات‘ لاعلاج بیماریاں‘ گھریلو جھگڑے‘ اولاد کی نافرمانی‘ مسلسل ناکامیاں‘ دورے پڑنااورایسے روگ جو کسی کی سمجھ نہ آتے ہوں حتیٰ کہ جہاں ہر معالج نے آپ کو مایوس کردیا یامایوس ہوگئے اور بیماری کی کچھ سمجھ نہیں آرہی‘ جادو ہے‘ جنات ہیں یا بیماری جسمانی ہے ایسے حالات میں ’’جادو شکن تیل‘‘ کا استعمال مایوسی کو ختم کرکے آس اور امید کو دلاتا ہے۔ ہر عمر میں شفائی اثرات ملتے ہیں۔ مایوس مریض کچھ عرصہ ضرور استعمال کریں۔طریقہ استعمال: آنکھوں کی بھنوؤں پر کانوں کی لَو پر‘ ناک کے اندر‘ ناف کے اندر‘ پورے جسم پر‘ کھانے کے کوکنگ آئل یا گھی میں‘ آٹا گوندھتے ہوئے چند قطرے‘ الغرض اپنے جسم کے اندرونی استعمال اور بیرونی استعمال کیلئے آپ اسے مسلسل استعمال کیجئے۔ اسم اعظم سے دم شدہ تیل جادو‘ جنات‘ بندش‘ نظربد‘ اثرات‘ لاعلاج گندی بیماریاں‘ جس سے آپ اکتا چکے ہیں مایوس ہوچکے ہیں اسم اعظم سے دم شدہ تیل آپ کے ان مسائل کا بہترین حل ہے۔ تیل مسلسل بڑھاتے جائیں۔ اس میں کوئی اور تیل ڈال سکتے ہیں ورنہ ایک شیشی دم کے تیل کی ختم ہو تو دوسری بھی لے سکتے ہیں۔ قیمت بالکل کم ہے تاکہ مخلوق کی زیادہ سے زیادہ خدمت ہو‘ پھر بھی نہ دعویٰ نہ وعدہ۔
حضرت حکیم محمد طارق محمود مجذوبی چغتائی (دامت برکاتہم) فاضل طب و جراحت ہیں اور پاکستان کونسل سے رجسٹرڈ پریکٹیشنز ہیں۔حضرت (دامت برکاتہم) ماہنامہ عبقری کے ایڈیٹر اور طب نبوی اور جدید سائنس‘ روحانیت‘ صوفی ازم پر تقریباً 250 سے زائد کتابوں کے محقق اور مصنف ہیں۔ ان کی کتب اور تالیفات کا ترجمہ کئی زبانوں میں ہوچکا ہے۔ حضرت (دامت برکاتہم) آقا سرور کونین ﷺ کی پُرامن شریعت اور مسنون اعمال سے مزین، راحت والی زندگی کا پیغام اُمت کو دے رہے ہیں۔ مزید پڑھیں