(اسپیشل آفر)
جوش جوشاندہ نزلہ ‘زکام‘ فلوہر قسم کے بخار‘گلے کی سوزش‘گلے کی خراش ‘ڈسٹ الرجی ‘پولن الرجی اور ہر قسم کی کھانسی کیلئے
مسلسل تجربات کے بعد اضافی فوائد:
نمونیہ ‘امراض جگر ومعدہ ‘ گیس اپھارہ ‘بدہضمی ‘قبض ‘ جوڑوں کے درد کیلئے جوش جوشاندہ کا روزانہ استعمال کیا جائے ۔
دمہ کیلئے شہد ملا کر استعمال کریں۔نیز تمام موسمی بیماریوں میں محافظ ہے کوئی سائڈایفیکٹ نہیں، چھبیس ساشے کا پیکٹ۔
ترکیب استعمال:ایک کپ گرم پانی یا چائے میں ملاکر چسکی چسکی پی لیں۔ دن میں چند مرتبہ استعمال کریں۔
حضرت حکیم محمد طارق محمود مجذوبی چغتائی (دامت برکاتہم) فاضل طب و جراحت ہیں اور پاکستان کونسل سے رجسٹرڈ پریکٹیشنز ہیں۔حضرت (دامت برکاتہم) ماہنامہ عبقری کے ایڈیٹر اور طب نبوی اور جدید سائنس‘ روحانیت‘ صوفی ازم پر تقریباً 250 سے زائد کتابوں کے محقق اور مصنف ہیں۔ ان کی کتب اور تالیفات کا ترجمہ کئی زبانوں میں ہوچکا ہے۔ حضرت (دامت برکاتہم) آقا سرور کونین ﷺ کی پُرامن شریعت اور مسنون اعمال سے مزین، راحت والی زندگی کا پیغام اُمت کو دے رہے ہیں۔ مزید پڑھیں