گردی (مختصردوائی‘ فائدے بے شمار)
جن کے گردے کمزور ہوگئے ہوں اور ان کی یوریا‘ یورک ایسڈ اور کریٹینن بڑھ گئی ہو اور مریض ڈائیلاسز کے قابل ہوچکا ہویا مسلسل ڈائیلاسز ہورہے ہوں ’’گُردی‘‘ اس وقت بہت ہی کام کرتا ہے۔ بے شمار لوگوں نے اس کو سالہا سال سے آزمایا ہے۔گردے‘ مثانے کی پرانی پتھری کا مسئلہ ہو جو کئی بار آپریشن کے بعد بھی بار بار بن جاتی ہو یا مسئلہ گردے کی درد‘ پیشاب کی بندش یا رکاوٹ یا پیشاب قطرے قطرے کی شکل میں آنا۔ جسم پر اور چہرے پر ورم یا پھر پتھری ٹوٹ کر پیشاب کی نالی میں اٹک گئی ہو۔ مریض درد کی شدت میں بے قرار اور تڑپ رہا ہو۔ ایسے تمام پیچیدہ عوارضات میں ہمارا خالص قدرتی جڑی بوٹیوں سے تیار کردہ ’’گُردی‘‘ عظیم تریاق اور شفاء ہے۔ حتیٰ کہ گردے کے مریض کو جہاںشفاء یابی کا ذریعہ بنتی ہے وہاں مرض کی وجہ سے کمزوری‘ ضعف اور نقاہت کو فوری ختم کرتی ہے۔ مختصر مقدار خوراک کوئی لمبی چوڑی دوائی نہیں۔ بس آدھا چمچ چھوٹا چائے والا‘مرض کی شدت میں ہرگھنٹے کے بعد عام حالات میں آدھا چمچ سے ایک چمچ چھوٹا دن میں دو سے چھ بارہمراہ پانی۔حسب طبیعت خوراک کم زیادہ کرسکتے ہیں۔ کھانے سے پہلے یا بعد کی شرط نہیں۔چنددن، چند ہفتے استعمال کریں۔
حضرت حکیم محمد طارق محمود مجذوبی چغتائی (دامت برکاتہم) فاضل طب و جراحت ہیں اور پاکستان کونسل سے رجسٹرڈ پریکٹیشنز ہیں۔حضرت (دامت برکاتہم) ماہنامہ عبقری کے ایڈیٹر اور طب نبوی اور جدید سائنس‘ روحانیت‘ صوفی ازم پر تقریباً 250 سے زائد کتابوں کے محقق اور مصنف ہیں۔ ان کی کتب اور تالیفات کا ترجمہ کئی زبانوں میں ہوچکا ہے۔ حضرت (دامت برکاتہم) آقا سرور کونین ﷺ کی پُرامن شریعت اور مسنون اعمال سے مزین، راحت والی زندگی کا پیغام اُمت کو دے رہے ہیں۔ مزید پڑھیں