حسن شفاء سیرپ
(چند بوتلیں‘ نیا حسن‘ نئی زندگی اور نیا اعتماد)
مردوں اور عورتوں کے چہرے کے حسن و جمال کیلئے کیل مہاسے ‘ چھائیاں‘ داغ دھبے‘ غیرضروری بال اور جھریاں زہر ہیں۔ آج ہر انسان چھوٹا ہو یا بڑا اپنا چہرہ بنانے کیلئے کوشاں ہے اور خاص طور پر خواتین کے میک اپ سےمتعلقہ چیزیں تو پوری دنیا میں سب سے زیادہ چل رہی ہیں لیکن مسئلہ وہی کا وہی ہے کیونکہ کریمیں اور لوشن وغیرہ کا فائدہ اس وقت ہوتا ہے جب اندر کا نظام ٹھیک ہو ’’حسن شفاء سیرپ‘‘ ایک ایسی لاجواب ایجاد ہےجو خون کو شیشہ کی طرح صاف کرتا ہے جگر کے فعل کو درست کرکے پورے جسم میں صاف خون سپلائی کرتا ہے جب اندر صاف ہوگا ت باہر اس کے اثرات بھی صاف ہوں گے۔ ایسے کئی مریض حسن شفاء سیرپ سے ٹھیک ہوئے جو بالکل مایوس ہوگئے تھے۔ ان کاخواب بن گیا تھا کہ ہمارا چہرہ بھی کبھی صاف شفاف اور نکھرا ہوا ہوگا یا نہیں۔ چند بوتلیں حسن شفاء کے استعمال نے اس شفابخشی داغ دھبے، جھریوں، چھائیوں جلد کے کھردرے پن کیلئے حسن شفاء سیرپ بہترین دوا ہے۔ایسی خواتین مرد، لڑکےو لڑکیاں جنہوں نے مصنوعی کیمیکل فاسٹ فوڈ اور گرم اشیاء کھا کھا کر اپنی چہرے کی رنگت خراب کردی ہو اور بجائے اصل سبب دور کرنے کے یعنی کریموں، لوشنز وغیرہ سے علاج کررہے ہوں ایسے مریض تسلی سے اور کچھ عرصہ حسن شفاء سیرپ کا استعمال کریں جب اندرونی طور پر خون صاف ہوگا تو باہر سے بھی چہرہ صاف‘ جھریاں ختم‘ داغ دھبے دانے ختم ہوجائیں گے۔پرانی سے پرانی خارش‘ الرجی‘ زخم بن گئے ہوں‘ جسم پر پھنسیاں ہوں ان تمام امراض میں ’’حسن شفاء سیرپ‘‘ سچی شفاء دیتا ہے۔پرانے زخم، داد، ایگزیمیا، چنبل، شوگر سے ہونے والے زخم، بیڈسول کے زخم کے مریض بھی ’’حسن شفاء سیرپ‘‘ تسلی سےاستعمال کریں۔ ایسی خواتین جن کا ہارمونز کا نظام ٹھیک نہیں ہوتا اور حیض وقت پرنہیں آتا۔ ان کیلئے ’’حسن شفاء سیرپ‘‘ بہت کارٓآمد ہے کیونکہ حیض کی خرابی بھی خون کی خرابی کی نشانی ہے۔ کسی سٹرائیڈ یا کیمیکل کے استعمال سے چہرہ اور جلد پر داغ دھبے ہوگئے ہوں‘ پرانے دانے زخم کی شکل اختیار کرگئے ہوں‘ ’’حسن شفاء سیرپ‘‘ نبوی جڑی بوٹیوں کا ایسا لاجواب نسخہ ہے جو جسم میں تیزابی اور زہریلے مادے ختم کرکے بغیر سائیڈ ایفیکٹ کے لاکھوں مریضوں پر آزمایا گیا ہے اور مفید پایا ہے۔ ایک دفعہ آپ آزمائیں۔ عبقری کی ادویات کے سوفیصد رزلٹ پر لوگوں کو شبہ ہوتا ہے کہ شاید اس میں اسٹرائیڈ یا انگریزی ادویات پیس کر شامل کی گئی ہیں لیکن الحمدللہ عبقری ادویات خالص دیسی جڑی بوٹیوں سے پوری مقدار اور مکمل نگرانی میں تیار کی جاتی ہیں۔ کئی لوگوں نے اپنے اطمینان کیلئے عبقری ادویات کے لیبارٹری ٹیسٹ بھی کروائے اور الحمدللہ عبقری کی ادویات ہر قسم کے اسٹرائیڈ سے پاک ثابت ہوئی ہیں۔
حضرت حکیم محمد طارق محمود مجذوبی چغتائی (دامت برکاتہم) فاضل طب و جراحت ہیں اور پاکستان کونسل سے رجسٹرڈ پریکٹیشنز ہیں۔حضرت (دامت برکاتہم) ماہنامہ عبقری کے ایڈیٹر اور طب نبوی اور جدید سائنس‘ روحانیت‘ صوفی ازم پر تقریباً 250 سے زائد کتابوں کے محقق اور مصنف ہیں۔ ان کی کتب اور تالیفات کا ترجمہ کئی زبانوں میں ہوچکا ہے۔ حضرت (دامت برکاتہم) آقا سرور کونین ﷺ کی پُرامن شریعت اور مسنون اعمال سے مزین، راحت والی زندگی کا پیغام اُمت کو دے رہے ہیں۔ مزید پڑھیں