اسم اعظم سے دم کی ہوئی دوا چنے کے برابر لے کر ایک چمچ مکھن یا بالائی میں ملا کر جس دن عورت کو ایام شروع ہوں اسی دن صبح نہار منہ کھالے۔ اس طرح دوران ایام صرف تین دن یہ دوائی چنے کے برابر صبح نہار منہ مکھن یا بلائی(بڑا چمچ یا چھوٹاچمچ) سے کھانی ہے لیکن کھانی دوران ایام اور ایام کے پہلے دن سے یہ شروع کرنی ہے اور صرف تین دن‘ پہلے ماہ حمل ہوجائے تو ٹھیک ورنہ دوسرے ماہ اسی طرح یہ دوائی چند ماہ مستقل مزاجی سے استعمال کریں۔نوٹ: یہ دوائی ان خواتین کیلئے بھی ہے جن کے بچے ضائع ہوجاتے ہیں۔
حضرت حکیم محمد طارق محمود مجذوبی چغتائی (دامت برکاتہم) فاضل طب و جراحت ہیں اور پاکستان کونسل سے رجسٹرڈ پریکٹیشنز ہیں۔حضرت (دامت برکاتہم) ماہنامہ عبقری کے ایڈیٹر اور طب نبوی اور جدید سائنس‘ روحانیت‘ صوفی ازم پر تقریباً 250 سے زائد کتابوں کے محقق اور مصنف ہیں۔ ان کی کتب اور تالیفات کا ترجمہ کئی زبانوں میں ہوچکا ہے۔ حضرت (دامت برکاتہم) آقا سرور کونین ﷺ کی پُرامن شریعت اور مسنون اعمال سے مزین، راحت والی زندگی کا پیغام اُمت کو دے رہے ہیں۔ مزید پڑھیں