بعض خواتین کو مہینہ میں کئی کئی بار حیض آتا ہےاور اتنا حیض آتا ہےکہ نڈھال ہوجاتی ہیں‘ جسم بےجان ہوجاتا ہے، خون کی کمی واقع ہو جاتی ہے۔ اس بیماری میں حمل نہیں ہوتا۔ مریضہ کی صحت دن بدن کمزور ہوجاتی ہے۔ خون روک شفاء حیض کو باقاعدہ مقررہ وقت اور مقررہ مقدار میں لاتی ہے۔ خون روک شفاء جسم کے کسی بھی حصہ میں خون آرہا ہو مثلاً زخمی ہوجانا‘ پیچش میں خون آرہا ہو، نکسیر کیلئے بھی لاجواب ہے۔ خون روک شفاء لیکوریا‘ رحم کی تقویت کیلئے اور کمر درد کا بہترین علاج ہے۔
ترکیب استعمال: دو گولی صبح، دو گولی شام۔
حضرت حکیم محمد طارق محمود مجذوبی چغتائی (دامت برکاتہم) فاضل طب و جراحت ہیں اور پاکستان کونسل سے رجسٹرڈ پریکٹیشنز ہیں۔حضرت (دامت برکاتہم) ماہنامہ عبقری کے ایڈیٹر اور طب نبوی اور جدید سائنس‘ روحانیت‘ صوفی ازم پر تقریباً 250 سے زائد کتابوں کے محقق اور مصنف ہیں۔ ان کی کتب اور تالیفات کا ترجمہ کئی زبانوں میں ہوچکا ہے۔ حضرت (دامت برکاتہم) آقا سرور کونین ﷺ کی پُرامن شریعت اور مسنون اعمال سے مزین، راحت والی زندگی کا پیغام اُمت کو دے رہے ہیں۔ مزید پڑھیں