جدید تحقیق کےمطابق آگ شفاء ایک ایسی ایجاد ہے جو ہر قسم کےجلنےکا علاج ہے۔ خدانخواستہ کسی وجہ سے بھی جل جائیںمثلاً (آگ سے، ابلتا ہوا پانی گرجائے، گرم دودھ، کرنٹ لگنے سےجل جائیں‘گرم استری لگنے سے‘ کھانا پکاتے ہوئے ہاتھ جل جائےیا بچہ انجانے میں کسی گرم چیز میں ہاتھ ڈال دے‘ موٹرسائیکل کا گرم سلنسر لگ جائے‘فیکٹری میں کام کرتے ہوئے کسی وجہ سے جسم کا کوئی حصہ جل جائے۔ ) گھبرائیں نہیں‘ آگ شفاء لکھی ہوئی ترکیب کےمطابق استعمال کریں تو انشاء اللہ شفاء ہوگی۔ آگ شفاء کی سب سے بڑی خاصیت ہے یہ ہےکہ جلنے کا نشان تک ختم کردیتی ہے۔ داغ وغیرہ نہیں رہتا۔’’ آگ شفاء ‘‘اس کے علاوہ کٹ ، چوٹ لگنے‘ پھوڑے پھنسی کا بھی شافی علاج ہے۔’’ آگ شفاء‘‘کو جیسے ہی جلے ہوئے زخم پرلگائیں تو فوراً ٹھنڈپڑجاتی ہے اور درد دور ہوجاتا ہے۔ تڑپتے ہوئے مریض کو سکون آجاتاہے۔ نوٹ:’’ آگ شفاء‘‘ دیسی طریقہ سے بنی ہوئی ہے جو موسم سرما میں تھوڑی سخت اور موسم گرما میں تیل کی مانند ہوجاتی ہے۔ لہٰذا ہرصورت میں قابل استعمال ہے۔ ترکیب استعمال: متاثرہ جگہ پردن میں تین سےچار بار اچھی طرح لگائیں ۔
حضرت حکیم محمد طارق محمود مجذوبی چغتائی (دامت برکاتہم) فاضل طب و جراحت ہیں اور پاکستان کونسل سے رجسٹرڈ پریکٹیشنز ہیں۔حضرت (دامت برکاتہم) ماہنامہ عبقری کے ایڈیٹر اور طب نبوی اور جدید سائنس‘ روحانیت‘ صوفی ازم پر تقریباً 250 سے زائد کتابوں کے محقق اور مصنف ہیں۔ ان کی کتب اور تالیفات کا ترجمہ کئی زبانوں میں ہوچکا ہے۔ حضرت (دامت برکاتہم) آقا سرور کونین ﷺ کی پُرامن شریعت اور مسنون اعمال سے مزین، راحت والی زندگی کا پیغام اُمت کو دے رہے ہیں۔ مزید پڑھیں