ایکسیڈنٹ کی چوٹ ہو یا کسی حادثہ کی ہو‘ گرنے کی وجہ سے چوٹ لگے‘ رگڑ کی چوٹ ہو‘ بعض اوقات ایسی چوٹ لگتی ہے جن کا زخم باہر نظر نہیں آتا جبکہ اندر زخم ہوجاتا ہے‘ بعض چوٹوں میں گوشت پھٹ جاتا ہے جس کی وجہ سے مریض کو بہت درد اور تکلیف ہوتی ہے۔ ’’چوٹ شفاء‘‘ استعمال کریں اور صحت یاب ہوجائیں۔ جسم کی کوئی ہڈی ٹوٹ جائے‘ درخت‘ بلڈنگ سے گرنے کی وجہ سے چوٹ لگی ہو‘مار کا تشدد‘ ڈاکوؤں کے تشدد کی وجہ سے جسم زخمی ہو اور چوٹیں ایسی کہ درد سے مریض کراہ رہا ہو‘ ایسے مسائل کیلئے ’’چوٹ شفاء‘‘ ہی وہ دوا ہے جو مریض کیلئے پیغام شفاء ہے جو ہر قسم کے نقصان کے بغیر ہی مریض کو جلد سے جلد آرام دیتی ہے۔ مریض ایسے محسوس کرتا ہے کہ جیسے چوٹ لگی ہی نہیں تھی۔
بعض چوٹیں ایسی ہوتی ہیں جن کا اثر کئی کئی سال تک رہتا ہے یا چوٹ لگنے کے کچھ عرصہ بعد پھر اسی چوٹ کا درد‘ بے چینی شروع ہوجاتی ہے‘ ’’چوٹ شفاء‘‘ ہی وہ دوا ہے جو ایسے مریضوں کو مستقل سکون اور آرام پہنچاتی ہے۔ ’’چوٹ شفاء‘‘ دوا کی دوا ہے اور دردوں اور چوٹوں کیلئے سکون کا ذریعہ ہے۔’’چوٹ شفاء‘‘ کھانے کیلئے ہے۔ جوانی کی لگی ایسی چوٹیں جو بڑھاپے میں ظاہر ہوتی ہیں اور انسان کو معذور کردیتی ہیں یا پھر ایکسیڈنٹ حادثے یا کسی تشدد کی وجہ سے کوئی چوٹ کسی بھی دوا سے اس کا درد نہ جارہا ہو حتیٰ کہ جسم معذور ہوگیا ہو تو چوٹ شفاء ایسے تمام مسائل کیلئے یکساں اور لاجواب ہے۔ چنددن‘ چند ہفتے اس کا استعمال کرنے سے آپ کو دنوں ہی میں فائدے محسوس ہوں گے۔ اگر ’’چوٹ شفاء‘‘ کے ساتھ کراماتی تیل کا استعمال کیا جائے تو سونےپر سہاگہ ہے۔ترکیب استعمال:دو بڑے کیپسول بھر لیںیا چوتھائی چمچ چائے والا لیں۔ صبح‘ دوپہر‘ شام ہمراہ نیم گرم دودھ یا مجبوراً سادہ پانی یا چائے کے ساتھ۔ بچوں کو آدھی خوراک دیں۔ حسب طبیعت مقدار میں کمی بیشی کرسکتے ہیں۔ دوران استعمال دیسی گھی کا استعمال کریں۔ کوئی سائیڈ ایفیکٹ نہیں۔ انوکھا تجربہ: تجربات نے انوکھا فائدہ ضرور بتایا کہ کچھ عرصہ مستقل مزاجی سے استعمال کرنے سے ’موٹاپے اور پیٹ کے بڑ ھنے سے نجات‘ میں اس کے لاجواب رزلٹ ملے۔
حضرت حکیم محمد طارق محمود مجذوبی چغتائی (دامت برکاتہم) فاضل طب و جراحت ہیں اور پاکستان کونسل سے رجسٹرڈ پریکٹیشنز ہیں۔حضرت (دامت برکاتہم) ماہنامہ عبقری کے ایڈیٹر اور طب نبوی اور جدید سائنس‘ روحانیت‘ صوفی ازم پر تقریباً 250 سے زائد کتابوں کے محقق اور مصنف ہیں۔ ان کی کتب اور تالیفات کا ترجمہ کئی زبانوں میں ہوچکا ہے۔ حضرت (دامت برکاتہم) آقا سرور کونین ﷺ کی پُرامن شریعت اور مسنون اعمال سے مزین، راحت والی زندگی کا پیغام اُمت کو دے رہے ہیں۔ مزید پڑھیں