عبقری ٹرسٹ کے ذریعے مستحقین کی امداد
(رجسٹریشن نمبر : RP/6237/LS/10/1534)
عبقری جہاں روحانی و جسمانی شعبوں کے ذریعے عالم انسانیت کے دکھی لوگوں کی خدمات کاکام سرانجام دے رہا ہے وہاں سالہا سال سے عبقری ٹرسٹ لوگوں کی دفتر تک پہنچائی ہوئی اشیاء مثلاً پرانے کپڑے‘ برتن‘ جوتے‘ فرنیچر‘ رضائیاں‘ کمبل اور اس کے علاوہ گھریلو استعمال کی تمام اشیاء غریب نادار اور مستحق لوگوں تک پہنچارہا ہے۔ اپنی استعمال شدہ پرانی اشیاء کو ناکارہ سمجھ کر ضائع نہ کیجئے یقیناً یہ کسی مستحق کی خوشیوں کا سامان ہے۔ دوسرے شہروں کے لوگ ٹرک یا ٹرین ذریعے عبقری کے دفتر چیزیں بلٹی کرادیں۔ شکریہ!
رقم بھیجنے والے وضاحت کریں کہ زکوٰۃ ہے یا صدقہ
حصہ ڈالنے والے حضرات عبقری کے دفتر میں عطیات جمع کروائیں۔ بیرون ملک رہنے والے حضرات اپنے دوست احباب کے ذریعے سے لاہور میں عبقری کے دفتر میں اپنے عطیات بھجوا سکتے یا پھر ویسٹرن یونین کے ذریعے سے بھجواسکتے ہیں۔
ماہنامہ عبقری 78/3 قرطبہ چوک، عبقری اسٹریٹ نزد گوگا نیلام گھر، مزنگ چونگی لاہور پاکستان
عبقری ٹرسٹ اکاونٹ نمبر
میزان بنک قرطبہ چوک برانچ لاہور، پاکستان
عبقری ٹرسٹ اکائونٹ میں رقم ارسال کرنے کے بعد ہمارے اس ای میل پر
support@ubqari.org
یا بذدیعہ ڈاک اطلاع ضرور کریں
اپنا نام ، شہر کا نام ، تاریخ ، رقم ، اور یہ ضرور واضح کریں کہ یہ رقم زکوۃ ، صدقات ، خیرات میں سے کس مصرف کے لیے ہے
رابطہ نمبرز
0092-42-37425803, 0092-42-37425802, 0092-42-37425801
حضرت حکیم محمد طارق محمود مجذوبی چغتائی (دامت برکاتہم) فاضل طب و جراحت ہیں اور پاکستان کونسل سے رجسٹرڈ پریکٹیشنز ہیں۔حضرت (دامت برکاتہم) ماہنامہ عبقری کے ایڈیٹر اور طب نبوی اور جدید سائنس‘ روحانیت‘ صوفی ازم پر تقریباً 250 سے زائد کتابوں کے محقق اور مصنف ہیں۔ ان کی کتب اور تالیفات کا ترجمہ کئی زبانوں میں ہوچکا ہے۔ حضرت (دامت برکاتہم) آقا سرور کونین ﷺ کی پُرامن شریعت اور مسنون اعمال سے مزین، راحت والی زندگی کا پیغام اُمت کو دے رہے ہیں۔ مزید پڑھیں